Home / 2021 / June / 02 (page 2)

Daily Archives: June 2, 2021

بھارتی ڈیزائنر کی ملبوسات کیلئے پاکستان میں شوٹنگ پر ماریہ بی نالاں

فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستان میں بھارتی فیشن ڈیزائنر ابھیناو مشرا کی ملبوسات کی شوٹنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ اب حکومت کے دعوے کدھر گئے؟ ماریہ بی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں بھارتی فیشن ڈیزائنر کی حال ہی میں شوٹ کی گئی تصاویر و …

Read More »

کورونا وائرس سے 6 لاکھ اموات نے بھی امریکی سیاستدانوں کے ضمیر بیدار نہیں کیے، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ وائرس کے ماخذ کی تلاش ایک سائنسی مسئلہ ہے، یہ ’’الزام تراشی کا کھیل‘‘ نہیں اور نہ ہی بعض امریکی سیاستدانوں کی خود غرضانہ خواہشات کو پورا کرنے کا آلہ ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں متعدد امریکی سیاستدانوں نے کورونا وائرس کے ماخذ کے بہانے …

Read More »

افغانستان بم دھماکوں سے لرز اُٹھا، 30 سے زائد ہلاکتیں

کابل:  افغانستان کے دارالحکومت اور جلال آباد سمیت کئی شہر دھماکوں سے لرز اُٹھے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کی مرکزی اور مصروف ترین شاہراہ پر دو مسافر بسوں کو مختلف اوقات میں بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا …

Read More »

ایرانی بحریہ کا سب سے بڑا جہاز خوفناک آتشزدگی کے بعد سمندر برد

تہران: آبنائے ہرمز میں ایرانی نیول کے ایک بڑے آئل ٹینکر ’’خارگ‘‘ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں جہاز سمندر میں ڈوب گیا جب کہ 400 تربیتی اہلکاروں نے سمندر میں چھلانگ لگا کر جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایرانی بحریہ کے ایک …

Read More »

فیس بک ملازمین نے فلسطینیوں کیخلاف کمپنی کی دہری پالیسی پر آواز اٹھا دی

معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا۔ فیس …

Read More »

مصر: والد نے بیٹے کو باندھ کر، شہد لگا کر کیڑے مکوڑوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا

مصر میں ایک شخص نے بیوی سے انتقام لینے کے لیے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے اپنے ہی بیٹے پر ظلم کی حد پار کردی اور اس کے جسم پر شہد لگا کر کیڑے مکوڑوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے بیٹے …

Read More »

‘امریکا 20 روز میں بگرام بیس افغان فورسز کے حوالے کردے گا’

کابل: امریکی فوج، ان کے زیر استعمال مرکزی بگرام ایئر بیس 20 روز میں افغان فورسز کے حوالے کردے گی۔ یہ وسیع بیس سویت یونین نے 1980 میں تعمیر کیا تھا جو افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال سب سے بڑی فوجی سہولت گاہ ہے اور افغان …

Read More »

اسرائیل: وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف اتحاد کا قیام آخری مراحل میں داخل

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو عہدے سے ہٹانے اور سیاست میں ‘تبدیلیاں’ لانے کے لیے اسرائیلی سیاستدانوں کے اتحاد کا قیام آخری مراحل میں پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ان کے پاس رات 12 بجے تک کا وقت ہے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے سائنوویک کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی تیار کردہ دوسری کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ چینی کمپنی سائنوویک کی تیار کردہ اس ویکسین کی منظوری کے لیے عالمی ادارے کے ماہرین کی مشاورت کا عمل اپریل کے آخر سے جاری تھا۔ تاہم اب جاکر …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی 4 اقسام کو نئے نام دے دیے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے الفانومیرک ناموں پر مشتمل کورونا وائرس کی مختلف اقسام کو یونانی حروف پر مبنی نئے نام دے دیے تاکہ اس حوالے سے بات چیت کو سادہ بنایا جاسکے۔ ڈبلیو ایچ او نے تنقید کے باعث نئے ناموں کا اعلان کیا کہ سائنسدانوں کی …

Read More »