Home / 2021 / July (page 18)

Monthly Archives: July 2021

سونیا حسین کا جنوری 2023 تک شادی کرنے کا عندیہ

اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر جنوری 2023 تک رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے نہ صرف مستقبل میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق کھل کر باتیں کیں بلکہ یہ بھی …

Read More »

مہوش حیات نے بالی وڈ کی پیشکش کیوں قبول نہیں کی؟

معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی وڈ سے بہت سی فلموں کی پیشکش ہوئی لیکن انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ‘ایک دِن جیو کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہمارے …

Read More »

ہراساں کرنے والوں کو شرمندہ کرنے کے بجائے مسئلے کو سمجھنے کی ضرورت ہے، میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارہ صبا قمر کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے افراد کو سرعام شرمندہ کرنے کے بجائے سنگین مسئلے کے پس منظر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ صبا قمر نے ملک میں خواتین پر تشدد اور …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کا والد کی سرپرستی ختم کرانے کیلئے چوتھی مرتبہ عدالت سے رجوع

امریکی گلوکارہ و اداکارہ 39 سالہ برٹنی اسپیئرز نے والد کی ’سرپرستی‘ ختم کرانے کے لیے چوتھی مرتبہ عدالت میں درخواست دائر کردی۔ برٹنی اسپیئرز گزشتہ دو سال میں پہلے بھی تین مرتبہ عدالت میں ’سرپرستی‘ ختم کروانے کے لیے درخواست دے چکی ہیں مگر تینوں بار ان کی درخواست …

Read More »

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم، نجیب میقاتی وزیراعظم نامزد

بیروت:  لبنان میں دو بار وزیراعظم رہنے والے معروف بزنس مین نجیب میقاتی پارلیمنٹ سے وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں 9 ماہ سے جاری ڈیڈ لاک کے بعد پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نجیب میقاتی کو نامزد …

Read More »

عراق سے سال کے اختتام تک اپنے فوجی واپس بلالیں گے، صدر جوبائیڈن

اوول:  امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا فیصلہ کرلیا تاہم تربیت کار افسران وہیں موجود رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی سے اوول میں ملاقات …

Read More »

نائب وزرائے خارجہ ملاقات؛ چین نے امریکا پر ’آخری حدیں‘ واضح کردیں

شنگھائی:  تھیان جن میں چینی اور امریکی نائب وزرائے خارجہ میں اہم ملاقات کے دوران چین نے امریکا پر ’آخری حدیں‘ واضح کرنے کے علاوہ دو مطالبات کی فہرستیں بھی پیش کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق، چینی نائب وزیر خارجہ شے فنگ نے آج (26 جولائی 2021) کو تھیان جن اپنی امریکی …

Read More »

بھارت میں جینز پہننے پر 17 سالہ لڑکی کو دادا اور چچا نے قتل کردیا

نئی دہلی:  بھارتی ریاست اترپردیش میں 17 سالہ نیہا پاسوان کو جینز پہننے پر اس کے دادا اور چچا نے لاٹھی سے مار مار کر قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ نیہا پاسوان جینز پہننا پسند کرتی تھی جس پر اس کے دادا اور چچا سخت ناراض ہوتے اور …

Read More »

بنگلادیش ؛ مٹی کا تودہ روہنگیا پناہ گزین کیمپ پر گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ڈھاکا:  بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 پناہ گزین لقمہ اجل بن گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ بے وطنی اور مختلف مسائل میں گھرے …

Read More »

جرمنی کی کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکا

برلن:  جرمنی میں ایک کیمیکل سائٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آسمان کو چھوتے ہوئے شعلے بلند ہوئے ہیں جس میں ایک شخص کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر لیورکوزن کے صنعتی ایریا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار …

Read More »