Home / 2021 / July (page 19)

Monthly Archives: July 2021

ٹی ٹی پی کے افغان طالبان سے تعلقات برقرار ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے لیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم عسکریت پسند گروپ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پاس افغانستان میں سرحد کے قریب 6 ہزار تربیت یافتہ جنگجو موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے ’تجزیاتی معاونت …

Read More »

ابوظبی میں کاروبار کی رجسٹریشن کی لاگت میں 90فیصد کمی

بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر مسابقت میں اضافے کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں نئے کاروبار پر آنے والی لاگت میں 90 فیصد سے زائد تک کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حالیہ ہفتوں میں متحدہ …

Read More »

سام سنگ کا رواں سال نیا گلیکسی نوٹ فون متعارف نہ کرانے کا باضابطہ اعلان

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا …

Read More »

اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی

اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی۔ اوپو واچ 2 میں ویئر 4100 پراسیسر کے ساتھ ایک کاسٹیوم اپولو 4 ایس پراسیسر بھی دیا گیا ہے جس سے بیٹری لائف کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس کا 46 ایم ایم ماڈل سنگل چارج پر 4 دن تک چل …

Read More »

کورونا کی قسم ڈیلٹا نے بیماری کے بارے دنیا کے خیالات کیسے بدل دیئے؟

کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا اب تک کی سب سے تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے جس نے کووڈ کے بارے میں تصورات کو بدل کر رکھ دیا ہے، یہاں تک کہ ان ممالک میں بھی جہاں کیسز کی کمی کے بعد پابندیوں کو نرم اور معیشتوں کو کھولا …

Read More »

نوکیا کا یہ ‘سخت جان’ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

نوکیا نے اپنا سب سے ‘سخت جان’ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جو شدید ترین موسمیاتی اثرات کو برداشت کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کے مطابق نوکیا ایکس آر 20 اب تک تیار کیا جانے والا سب سے پائیدار اور مضبوط فون ہے۔ اس …

Read More »

2 ویکسینز کا امتزاج کورونا کے خلاف مدافعتی نظام کو کتنا طاقتور بناتا ہے؟

ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسینز کا امتزاج کورونا وائرسز کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز کی سطح میں کئی گنا اضافہ کردیتا ہے۔ یہ بات جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق میں لوگوں کو 2 ویکسینز کی ایک، ایک خوراک کا استعمال کرواکے اثرات کا جائزہ …

Read More »

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار افراد ذیابیطس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد میں ذیابیطس کی تشخیص کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس سے قبل اگست 2020 میں امپرئیل کالج لندن کے محققین نے انتباہ جاری کیا تھا کہ کووڈ 19 بچوں میں ذیابیطس ٹائپ ون کا …

Read More »

شہروزکاشف کے ٹوسرکرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

 لاہور: شہروز کاشف  ایک اور کارنامہ انجام  دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔شہروز کاشف  ایک اور کارنامہ انجام  دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ 19 سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر …

Read More »

مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش

 لاہور:  پاکستان مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش کرنے لگا جب کہ ٹیم مینجمنٹ مڈل آرڈر کے استحکام کیلیے فکر مند ہے۔انگلینڈ میں منعقدہ محدود اوورزکے6میچز میں سے صرف ایک ٹی 20میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز میں اعتماد بحال کرنے کی کوشش کرے گی،پہلا ٹی …

Read More »