Home / 2021 / July (page 21)

Monthly Archives: July 2021

آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 47.7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ مالی سال میں آئی ٹی برآمدات نے 2 ارب ڈالر کی سطح عبور کی ہے۔ وزارتِ تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 21-2020 میں انفارمیشن …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ: سول ہسپتال کراچی میں او پی ڈی بند، آپریشنز معطل

شہر میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ڈاکٹر روتھ فاؤ سول ہسپتال کراچی میں تمام اہم امور بشمول او پی ڈیز بند اور آپریشنز معطل کردیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا شہر میں رپورٹ ہونے …

Read More »

46 افغان فوجیوں کو ’خوش اسلوبی‘ سے کابل حکام کے حوالے کردیا گیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو باجوڑ میں نوا پاس کے مقام پر ‘خوش اسلوبی’ کے ساتھ افغان حکام کے حوالے کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان اہلکاروں کو پاکستانی وقت کے مطابق رات …

Read More »

پاکستان کے 12 فیصد گھرانوں کو ڈیجیٹل ڈیوائسز کی سہولت حاصل

اسلام آباد: حکومتی سروے کے مطابق ملک کے 12 فیصد گھرانوں کے پاس کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ جیسی کم از کم ایک سہولت موجود ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم) سروے 20-2019 منعقد کیا جو ایک لاکھ …

Read More »

سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کی جہت وسیع کرنا چاہتا ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان-سعودی عرب کوآرڈینیشن کونسل کے ذریعے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کی جہت کو وسیع کرنا چاہتا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آج ایک روزہ دورے …

Read More »

حکومت کو 30 روز میں برطرف میجر جنرل کی اپیل کا فیصلہ کرنے کی ہدایت

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وفاقی حکومت کو ایک برطرف کیے گئے میجر جنرل کی اپیل پر 30 دن کے اندر اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے جس میں انہوں نے لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کے طریقہ کار کو ناقص قرار دیا اور اسے ٹھیک …

Read More »

ظاہر جعفر نے نور مقدم کے قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ تفتیش کی معلومات رکھنے والے پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ ملزم نے دوران تفتیش اعترافِ جرم کرلیا۔ انہوں نے …

Read More »

جو آزادی اکیلے پن میں ہے وہ شادی میں نہیں: کبریٰ خان

bra معروف اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کے حوالے سے اپنے نظریات مداحوں سے شیئر کیے ہیں۔ حال ہی میں کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئے اور اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ میزبان احسن خان نے اداکارہ سے شادی …

Read More »

صبور علی سسرال میں کس چیز سے خوفزدہ ہیں؟

اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسرال میں پالتو کتے بلیاں بہت زیادہ ہیں جن سے وہ خوفزدہ ہوجاتی ہیں۔ صبور علی کا ایک ویڈیو کِلپ انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ منیب بٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک …

Read More »