Home / 2021 / August / 15 (page 2)

Daily Archives: August 15, 2021

لبنان میں آئل ٹینک سے پٹرول چوری کے دوران زوردار دھماکا، 20 افراد ہلاک

بیروت:  لبنان کے شمالی علاقے عکار میں ایک آئل ٹینک سے پٹرول چوری کرنے کے دوران زوردار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے شمالی علاقے میں فوج نے ایک خفیہ ٹینک کو ضبط کرلیا جس میں بڑی …

Read More »

سائنو فارم ویکسین لگوانے والوں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت مل گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے والے مسافروں کو ملک میں آنےکی اجازت دے دی۔ دستاویزات کے مطابق یو اے ای حکومت کی ویب سائٹ پر سائنوفارم کو پہلےنمبر پر رکھا گیا ہے، یو اے ای میں داخلے سے قبل مسافروں کو ویب …

Read More »

پی آئی اےکی 2 پروازیں افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئیں

قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی 2 پروازیں افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لےکر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ افغانستان سے امریکا اور اتحادی افواج کی واپسی کے بعد طالبان کے بڑھتے ہوئےکنٹرول کے باعث پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اےکا آپریشن شروع ہوگیا ہے …

Read More »

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوں گا، جو بائیڈن

 واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے جانے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 3ہزار …

Read More »

طالبان کا افغان حکومت اور اتحادی افواج کے ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخلے سے قبل افغان حکومت کے ساتھ ساتھ اتحادی افواج کے لیے بھی کام کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مال و جان کی حفاظت امارات اسلامی افغانستان کی بنیادی ذمے داری ہے۔ الجزیرہ …

Read More »

ترکی کے شمالی علاقوں میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی

ترکی میں رواں ماہ بحیرہ اسود کے علاقوں میں آنے والے بدترین سیلاب میں کئی علاقے تباہ ہوگئے اور 58 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترک حکام دو ہفتوں تک جنوبی ساحلی علاقوں میں جنگل کی آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے …

Read More »

افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے، طالبان دارالحکومت کابل میں داخل

طالبان جنگجووں کو افغانستان کے صدر اشرف غنی اور ان کے قریبی ساتھی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی جبکہ افغان اور غیر ملکی شہری انخلا میں مصروف ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ …

Read More »

طالبان کی قیادت میں کون لوگ شامل ہیں؟

افغان طالبان کی قیادت کے بارے میں کم ہی تفصیلات سامنے آتی ہیں کیوں کہ ان کی قیادت رازداری سے کام کررہی ہے یہاں تک کہ جب انہوں نے افغانستان میں 1996 سے 2001 تک اپنی حکومت قائم کی اس وقت بھی ان کی حکومت کے امور کس طرح سر …

Read More »

سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون پاکستان میں کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟

سام سنگ نے پاکستانی صارفین کے لیے اپنے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرے والے فون گلیکسی زی فولڈ 3 کی قیمت کا اعلان کردیا ہے۔ اس فون کو خریدنے کے لیے فی الحال پری آرڈر فارم اس لنک پر جاکر بھرا جاسکتا ہے اور کچھ عرصے بعد صارفین کو دستیاب ہوگا۔ خیال رہے …

Read More »