Home / 2024 / April / 16 (page 2)

Daily Archives: April 16, 2024

مومنہ اقبال نے بھی کرکٹرز کے میسجز موصول ہونے کا دعویٰ کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کے بعد اداکارہ مومنہ اقبال نے بھی پاکستانی کرکٹرز کے میسجز موصول ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ مومنہ اقبال نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے دوران …

Read More »

مریم نواز کی ہدایت پر علیل گلوکار غلام عباس کی مالی امداد کردی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر پاکستانی معروف گلوکار غلام عباس کی عیادت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر صحت نے مریم نوازشریف کی طرف سے علیل گلوکار کے علاج کے لیے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار کائل ماریسا روتھ 36 سال کی عمر میں چل بسیں

ٹک ٹاک اسٹار کائل ماریسا روتھ 36 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کائل ماریسا روتھ کی موت کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کر دی ہے تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ کائل ماریسا روتھ کی والدہ جیکی کوہن روتھ نے لنکڈ ان کی پوسٹ شیئر …

Read More »

اداکارہ سعدیہ امام نےشوہر اور بیٹی کے ہمراہ عید فوٹوز شیئر کردیں

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ و میزبان سعدیہ امام نے پہلی بار سوشل میڈیا پر فیملی فوٹوز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ سعدیہ امام پاکستان کی اعلیٰ پائے کی اداکارہ ہیں جنہوں نے انڈسٹری کو متعدد مشہور ڈرامے دیئے ہیں۔ آج کل وہ شوبز کی دنیا میں کم اور اپنی فیملی کے …

Read More »

درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر

ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ساتھی اداکارہ درِ فشاں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درِ فشاں سلیم اپنی صلاحیتوں کے بجائے قسمت کے بل بوتے پر مشہور ہوئی ہیں۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے حالیہ عیدالفطر کے موقع پر اداکار …

Read More »

ہالی ووڈ فلم ‘رسٹ‘ کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں اہم پیشرفت

ہالی ووڈ فلم ‘رسٹ‘ کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں حانا گیٹریز ریڈ کو 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم ‘رسٹ‘ کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ سنیماٹوگرافر ہالینا ہچنس …

Read More »

سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، مبینہ حملہ آوار گرفتار

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کی …

Read More »

شان میرا پہلا ہیرو تھا، ہم دونوں میں ایک خاص رشتہ ہے: اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔ اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے …

Read More »

بشریٰ انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر فن مولا زندہ دل سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین سے مداحوں کو ملوا دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے فالوورز اور مداحوں کی ملاقات …

Read More »

سلمان خان کے گھر فائرنگ، راکھی ساونت اور بھارتی سنگھ کا بیان سامنے آ گیا

بالی ووڈ فنکارائیں، معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور راکھی ساونت نے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سلمان خان کو درپیش سیکیورٹی خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سلمان خان نے اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر ابھی تک کوئی …

Read More »