Home / 2024 / April / 16 (page 3)

Daily Archives: April 16, 2024

عمان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال،17 افراد ہلاک

عمان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عمان میں زیادہ تر اموات ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے ہوئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمان میں گاڑی ریلے میں بہنے سے ہلاک افراد …

Read More »

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چین فعال کردار ادا کرے: سعودی عرب

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال پر چین سے فعال اور اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے فون پر رابطہ …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں بارش کے پیشِ نظر دفاتر اور تعلیمی اداروں کیلئے ہدایات

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرلیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دفاتر کو ورک فرام ہوم جبکہ تعلیمی اداروں  کو طلباء کے لیے آن لائن کلاسز کا انعقاد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اماراتی …

Read More »

بحرین میں بارش کے پیشِ نظر تمام تعلیمی اداروں میں آج تعطیل کا اعلان

بحرین میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بحرین میں بارش کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں آج تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارش سے سڑکیں …

Read More »

ایرانی حملہ، اسرائیلی فوج نے نیواتیم ایئر بیس کی 1 اور ویڈیو جاری کر دی

اسرائیلی فوج نے ایرانی حملے سے متاثر ہونے والے نیواتیم Nevatim ایئر بیس کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی۔ ایران کےمیزائل حملےمیں نیو ایتم ایئر بیس کو جزوی نقصان پہنچا، یہ ایئر بیس اسرائیل کا سب سے بڑا جنگی محاذ ہے۔ اسرائیلی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیو …

Read More »

ایران کو جواب دیا جائے گا: اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حلوی نے کہا ہے کہ ایران کو جواب دیا جائے گا۔ اسرائیلی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حلوی نے یہ بات ایرانی میرائل حملوں سے متاثرہ نیو اتیم ایئر بیس کے دورے کے موقع پر اپنی افواج سے گفتگو میں کہی ہے۔ اسرائیلی …

Read More »

شاہ چارلس، شہزادہ ولیم کی مستقبل سے متعلق گفتگو سن کر جذباتی ہوگئے

شاہ چارلس سوم اپنے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم کی مستقبل سے متعلق گفتگو سن کر جذباتی ہوگئے۔ برطانوی شاہی خاندان پر 2019ء میں ایک دستاویزی فلم ’پرنس چارلس: ان سائیڈ دی ڈچی آف کارن وال‘ بنائی گئی تھی جس کا ایک ویڈیو کلپ دوبارہ وائرل ہو رہا ہے۔ اس وائرل …

Read More »

بھارت، ناجائز تعلقات کا شبہ: بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنے شوہر پر اُبلتا ہوا پانی پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیوی کو اپنے شوہر کی جان لینے کے الزام میں یوپی پولیس نے 3 افرادسمیت گرفتار کر لیا۔ یو پی پولیس کے مطابق یہ واقعہ …

Read More »

رفح: گھر پر اسرائیلی حملہ، بچے سمیت 4 فلسطینی شہید

رفح کے مغرب میں گھر پر اسرائیلی حملے میں بچے سمیت 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں مسجد پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی شہید ہو گیا۔ شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے اسکول کا …

Read More »

افغانستان میں شدید بارشیں، سیلاب نے تباہی مچادی

افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ افغان حکّام کے مطابق، بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں دارلحکومت کابل سمیت افغانستان کے متعد صوبوں میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ حکّام نے بتایا کہ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد …

Read More »