Home / 2024 / April / 16 (page 4)

Daily Archives: April 16, 2024

انگلینڈ کے سابق اسپنر ڈیرک انڈرووڈ انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیرک انڈرووڈ نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف بھی 10 ٹیسٹ میچز، جبکہ کینٹ کاؤنٹی کی جانب سے 676 فرسٹ …

Read More »

پی سی بی، پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے لیے اچھی ونڈو نکالنے کے لیے پُراُمید

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے لیے اچھی ونڈو نکالنے کے لیے پُراُمید ہے اور اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ جلد مشاورت کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی انٹرنیشنل کمٹ منٹس کے ساتھ پی ایس ایل کو بھی ترجیح …

Read More »

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل انڈین پریمیئر لیگ سے اکتا گئے اور آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لیا ہے۔ اس حوالے سے گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن …

Read More »

بوسٹن میراتھون ایتھوپیا کے ’سیسے لیمنا‘ نے جیت لی

امریکا کے شہر بوسٹن میں ہونے والی 128 ویں میراتھون ایتھوپیا کے سیسے لیمنا (Sisay Lemma) نے جیت لی۔ دفاعی چیمپئن کینیا کے ایونز چیبیٹ کو شکست ہوگئی ۔ تاریخی میراتھون میں ایتھوپین ایتھلیٹ سیسے نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے چھ منٹ اور 17سیکنڈز میں طے کیا، ایونٹ میں ایتھوپیا سے …

Read More »

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑے

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑے، ان پر گھریلو تشدد سمیت 5 مختلف الزامات ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو ضمانت کے لیے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، سابق کرکٹر گرفتاری کے بعد ریاست کوئنز لینڈ کے ایک ساحلی …

Read More »

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں سہولتوں کی فکر ستانے لگی

بھارتی کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں سہولتوں کی فکر ستانے لگی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے ہوٹل اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لینے کے لیے ریکی ٹیم نیو یارک بھجوا دی …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف اسپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی، کرکٹر سدرہ امین

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اسپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا کہ ہوم کنڈیشن کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز میں بھی میچز جیتے ہیں یہاں …

Read More »

سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان

اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا میں سام سنگ کے تصدیق شدہ پلیٹ فارم پر کمپنی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ ماہ مئی تک سافٹ …

Read More »

چین میں جانوروں سے انسانوں میں مہلک وائرسز پھیلنے کا خدشہ

جانوروں کے تحفظ اور صحت سے متعلق کام کرنے والے عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ چین میں جانوروں کے متعدد فارمز سے جانوروں سے انسانوں کو متاثر کرنے والے خطرناک وائرسز پھیلنے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جانوروں کے تحفظ اور صحت کے لیے کام کرنے …

Read More »