Home / 2024 / April / 22 (page 4)

Daily Archives: April 22, 2024

چین: غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، 4 افراد ہلاک، معمولات زندگی متاثر

چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ سمیت مختلف چینی صوبوں میں 2 سے 3 گنا زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ میں …

Read More »

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

انگلینڈ کے کرکٹ اسٹیڈیمز پاکستان اور بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند ہیں۔  برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں دو طرفہ سیریز کی بحالی میں انگلینڈ متوقع نیوٹرل وینیو ہو سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے تاحال پاکستان …

Read More »

روہیت اور کوہلی کو بھارت کیلئے اوپننگ کرنی چاہیے، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے تجویز دی ہے کہ روہیت شرما اور ویرات کوہلی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کریں۔  آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپٹلز کے ڈائریکٹر کرکٹ نے نئی دہلی میں میڈیا ایونٹ کے دوران کہا کہ بھارتی ٹیم کےلیے ضروری …

Read More »

ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بنا سکی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بناسکی۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا اسکور 220 کے قریب ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ شاداب خان زبردست کھیلے، باقی …

Read More »

محمد رضوان کا اسکین کروانے کا فیصلہ، ذرائع

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا اسکین کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکین کی رپورٹ کی روشنی میں محمد رضوان کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ محمد رضوان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔ سیریز کے آخری دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دونوں ٹیمیں اگلے میچ کی تیاری کا آغاز کل سے کریں گی۔ نیوزی لینڈ نے اتوار کو پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا کر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز …

Read More »

ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی …

Read More »

ہائی بلڈ پریشر کے علاج سے بچے دانی کی رسولیاں کم ہونے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے علاج کروانے سے خواتین کی بچے دانی میں ہونے والی رسولیاں ختم یا کم ہو سکتی ہیں۔ بچے دانی میں ہونے والی چھوٹی رسولیوں کو میڈیکل زبان میں فائبرائڈز (fibroids) کہا جاتا ہے اور یہ ادھیڑ عمری کے …

Read More »