Home / 2024 / April / 22 (page 2)

Daily Archives: April 22, 2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے بڑھی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ  278 روپے 33 پیسے  پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 …

Read More »

امیتابھ نے ممبئی میں 10ہزار اسکوائر فٹ کا پلاٹ 10 کروڑ میں خرید لیا

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے صدر مقام ممبئی کے قریب علی باغ میں دس ہزار اسکوائر فٹ کا پلاٹ 10 کروڑ کے عوض خرید لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق اس خریداری کی رجسٹری گزشتہ ہفتے کروائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ سپر …

Read More »

معین اختر کے انتقال سے مزاح میں پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں کیا جاسکا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ معین اختر کے انتقال سے مزاح کی دنیا میں پیدا ہونے والا خلاء آج تک پر نہیں کیا جاسکا۔  لیجنڈ فنکار معین اختر کی 13ویں برسی پر گورنر سندھ نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اسٹیج و …

Read More »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، بہنوئی کا واقعے پر بات کرنے سے گریز

سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے گیلکسی اپارٹمنٹس پر فائرنگ کے واقعے پر بات کرنے سے گریز کیا البتہ اتنا کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک مشکل وقت ہے۔  واضح رہے کہ 14 اپریل کو ممبئی میں سلمان خان کے گھر گیلکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش …

Read More »

ٹورنٹو میں پہلے عالمی پروین شاکر ادبی میلہ کا انعقاد

پروین شاکر کی شاعری میں صرف پھولوں، تتلیوں اور پرندوں کی بات نہیں بلکہ خواتین کی آرزوؤں اور مشکلات کے حوالے سے غیر روایتی خیالات بھی ہیں۔  یہ بات کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پہلے عالمی پروین شاکر ادبی میلہ میں مقررین نے خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی شخصیت …

Read More »

‘ذہنی تناؤ’ کا شکار ہانیہ عامر کو ریسکیو کرنے کیلئے بادشاہ دبئی پہنچ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کو ریسکیو کرنے کے لیے بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ چندیگڑھ سے دبئی پہنچ گئے۔ گزشتہ دنوں ذہنی تناؤ کا شکار رہنے والی پاکستانی چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں دبئی میں ہیں۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام …

Read More »

فرح خان نے بڑے اداکاروں کے مطالبات پر لب کشائی کردی

بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان نے بتایا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کچھ اداکاروں کی جانب سے بہت زیادہ مطالبات کیے جاتے ہیں اور ان کی جانب سے اپنے استعمال کیلئے  4 مختلف قسم کی وینٹی وین کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے۔ فرح خان نے اپنے …

Read More »

معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی اس طرح بدل دیں گے، زرین خان

بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے ایک فین کی طرح ملی تھی مگر مجھے نہیں معلوم تھا وہ میری زندگی اس طرح بدل دیں گے، اگر وہ نہیں ہوتے تو شاید میں آج انڈسٹری میں نہیں ہوتی۔ فلم ویر میں سلمان خان …

Read More »

ارپیتا کی حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر حاضری، سلمان کی سلامتی کیلئے دعا

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی چھوٹی بہن ارپیتا خان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنے بھائی کے بہت قریب اور ان کی چہیتی ہیں۔ حال ہی میں جب سلمان خان  کی ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع رہائش گاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو …

Read More »

سلمان کے گھر کے باہر فائرنگ، تحقیقات میں مزید ہوشربا انکشافات

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ حملہ آوروں کے پاس دو پستول تھے، انہیں 10 راؤنڈز چلانے کے احکامات ملے تھے۔  سلمان خان کے ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع گیلکسی اپارٹمنٹس کے باہر 14 اپریل کو …

Read More »