Home / 2024 / April / 22 (page 3)

Daily Archives: April 22, 2024

بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد

چنکی پانڈے نے بیٹی اننیا پانڈے کے اداکار ادیتیا روئے کپور کیساتھ ریلیشن شپ پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹی کی جانب سے اس تعلق پر کھل کر بات کرنے پر کوئی مسئلہ نہیں۔  ابھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے اداکار ادیتیا روئے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات …

Read More »

مالدیپ پارلیمانی انتخابات: چین کی حامی جماعت بھاری اکثریت سے جیت گئی

مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں چین کی حامی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی نے 93 میں سے 65 سیٹیں جیتیں جبکہ اپوزیشن مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی صرف 12 نشستیں جیت سکی۔ خبرایجنسی کے مطابق صدر معیزو …

Read More »

سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا

سڈنی کے چرچ میں چاقو کے واروں کا نشانہ بننے والے پادری نے اپنے حملہ آور کو معاف کر دیا۔ حملے سے متاثر ہونے والے سڈنی کے معروف آرتھوڈوکس عیسائی رہنما، پادری مار ماری ایمینوئل کی جانب سے اپنے حامیوں کو ’مسیح‘ جیسا بننے اور تشدد سے باز رہنے کی …

Read More »

وطن دشمنی و دہشت گردی: سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

وطن دشمنی، دہشت گردی اور انتہاپسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔  ریاض سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمان کو 8 صفر 1441 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی اور انتہاپسند تنظیموں کی فنڈنگ میں …

Read More »

اجتماعی قبروں کی دریافت: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے، او آئی سی

غزہ میں نصر میڈیکل کمپلیکس سے اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کے خوفناک جرائم کی مذمت کی ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی …

Read More »

بھارت انتخابات: سرکاری ٹی وی کا سرخ لوگو نارنجی رنگ میں تبدیل

بھارت میں جاری انتخابات کے دوران سرکاری ٹی وی کا سرخ لوگو نارنجی رنگ میں تبدیل کر دیا گیا۔ سرکاری ٹی وی ’دوردرشن‘  کے لوگو کا رنگ بدلنے پر بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی چینل کے لوگو کے رنگ میں تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ممتا …

Read More »

شمالی کوریا نے اپنے بادشاہ کیلئے ’دوستانہ والد’ کے ٹائٹل سے گانا تیار کر لیا

عموماً شمالی کوریا اپنے جنگی ہتھیاروں کی نمائش کرتا نظر آتا ہے جبکہ حال ہی میں سیکڑوں پابندیوں میں جکڑے اس ملک نے اپنے سخت مزاج، ڈکٹیٹر صفت بادشاہ کی تعریف میں نیا گانا ریلیز کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ شمالی کوریا کی عوام نے اپنے سربراہ …

Read More »

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کےسربراہ مستعفی

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس کے حملے روکنے میں ناکامی …

Read More »

جاپانی ہیلی کاپٹروں کا حادثہ، عملے کے لاپتہ ارکان کی تلاش جاری

جاپان کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کے بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہونے کے واقعے کے بعد سمندر میں لاپتہ عملے کے 7 ارکان کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ جاپان کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کے سمندر میں گرنے کا واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا …

Read More »

لبنانی خانہ جنگی کے دوران یرغمال رہنے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن کا انتقال

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال رہنے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ اینڈرسن امریکی خبر رساں ایجنسی کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف تھے، انہیں 16 مارچ 1985 کو بیروت سے اغوا کیا گیا اور …

Read More »