Home / 2024 / June (page 13)

Monthly Archives: June 2024

بولیویا میں فوج کا صدارتی محل پر دھاوا، بغاوت کی کوشش

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد ملک میں بغاوت کی کوشش کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فوجی حملے کے بعد بولیویا کے صدر لوئس آرس نے فوجی اہلکاروں کے اس عمل کی مذمت …

Read More »

نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں

پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ ایرانی عوام کل (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری …

Read More »

دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بھارتی شہر دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور کچھ حد تک ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی اور شمالی علاقوں میں کئی ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر کا سامنا کرنے والے شہریوں کے چہروں پر بارش نے مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

دوحہ مذاکرات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بات نہیں ہو گی: اہلکار اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی قیادت میں دوحہ میں ہونے والے افغان طالبان رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ 30 جون کو ملاقات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہو گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں …

Read More »

بولیویا میں صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوج کو واپس جانا پڑگیا، بغاوت کی کوشش ناکام

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش عوام نے ناکام بنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بغاوت کے الزام میں ایک فوجی جنرل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فوج نے صدارتی محل، متعدد سرکاری عمارتوں اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر قبضہ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر …

Read More »

نیدرلینڈز کے وزیراعظم نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

روسی صدر ویلادمیر پیوٹن کے ناقد اور نیدرلینڈز کے وزیراعظم نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مارک روٹ یکم اکتوبر سے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالیں گے، وہ یوکرین کے صدر کے حامی رہے ہیں، ان کے امریکا اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے بھی …

Read More »

نادر علی کے شو پر جانے کا پچھتاوا ہے: متھیرا

پاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں معروف یوٹیوبر و پرینکسٹر نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں جانے پر پچھتاوا محسوس ہوتا ہے۔ متھیرا نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر انٹرویو دیا ہے۔ اس دوران اُنہوں نے نادر علی کے شو میں …

Read More »

’میں حمل سے نہیں ہوں‘، اُشنا شاہ نے بطور ثبوت ویڈیو شیئر کر دی

معروف اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے اپنے حمل سے ہونے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بطور ثبوت ویڈیو شیئر کی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک لباس کی منفرد تراش خراش کے سبب قیاس آرائیوں نے جنم لیا تھا کہ اداکارہ اشنا شاہ حاملہ ہیں۔ اس پر …

Read More »

طلعت حسین کے انتقال کو ایک ماہ مکمل، تزین حسین نے والد کی یادیں تازہ کر دیں

پاکستانی لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی بیٹی و اداکارہ تزین حسین نے والد کے انتقال کے ایک ماہ مکمل ہونے پر انہیں خراج عقیدت پیش کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے مرحوم والد کے ساتھ گزاری چند خوبصورت یادوں پر مشتمل مختصر ویڈیو …

Read More »

جویریہ عباسی نے اپنی ساس کی جانب سے ملنے والا تحفہ شیئر کر دیا

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی ہونے والی ساس کی جانب سے ملنے والا تحفہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اداکارہ جویریہ عباسی نے حال ہی میں اپنی دوسری منگنی سے متعلق سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا۔ اب اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر خوبصورت چوڑیاں پہنے …

Read More »