Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1418)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اپنے کیریئر کا آغاز کلاسیکل رقص سے کیا، اداکار محمد احمد

 کراچی:  اداکار محمد احمد کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا فنی کیریئر کلاسیکل رقص سے شروع کیا اور اس کے بعد میں شیما کرمانی کے ساتھ بطور اداکار تھیٹر میں بھی کام کرتا رہا۔ ’میرے پاس تم ہو‘ ، ’عہدِ وفا‘ اور ’یہ دل میرا‘ جیسے ڈراموں میں اہم کردار ادا کرنے …

Read More »

سیف علی کوبھارتی شہریت کے متنازع قانون پرلاعلمی کا ڈھونگ مہنگا پڑگیا

ممبئی:  بالی ووڈ کے نواب کہلائے جانے والے اداکارسیف علی خان نے بھارت کی موجودہ صورتحال اور شہریت کے متنازع قانون پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی وہ بھارت کی موجودہ صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بھارتی حکومت ان دنوں مسلم مخالف شہریت کے متنازع قانون کے …

Read More »

پاکستانی اداکاروں کی یہ ویڈیو کیوں وائرل ہورہی ہے؟

پاکستان کے نامور اداکار شہروز سبزواری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ کچھ اور کئی نامور اداکار بھی موجود ہیں۔ اس ویڈیو کی دلچسپ بات یہ تھی کہ اس میں شہروز سبزواری کے ہمراہ موجود اداکار کوئی اور نہیں بلکہ ان …

Read More »

سال 2019 پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے ترقی کاسال رہا

سال دوہزارانیس پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے ترقی کاسال رہا جس میں کئی سپر ہٹ فلمیں ریکارڈ کا حصہ بنیں جبکہ بھارتی فلموں پر پابندی بھی پاکستانی فلموں کیلئے معاون ثابت ہوئی ۔ دو ہزار انيس لالی وڈ کیلئے نئی زندگی ثابت ہوا اور اکيس فلميں سلور اسکرين کی زينت بنيں، …

Read More »

بھارتی اداکارکشال پنجابی فلیٹ میں مردہ پائے گئے

بالی ووڈ اداکارکشال پنجابی ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع فلیٹ پرمردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق 37 سالہ کشال کی لاش رات دو بجے کے قریب ان کے والدین نے دیکھی جو کشال کی جانب سے فون کالز نہ سننے پر اسے دیکھنے پہنچے تھے۔ فوالدین کو اداکار کی …

Read More »

بھارتی گلوکار رفتار بھارتی مسلمانوں کیلئے ڈھال بن گئے

رپورٹ کے مطابق بالی وڈ ریپر اور کمپوزر رفتار نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کی مخالفت کی اور کہا ہے کہ مسلمان، ہندو اور عیسائی سب ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔ رفتار اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک کنسرٹ میں پرفارم …

Read More »

منگنی کے بعد بوسہ دینے پر تنقید کرنے والوں کو منشا پاشا کا کرارا جواب

پاکستان کی نامور اداکار منشا پاشا اور سماجی کارکن و وکیل جبران ناصر نے رواں سال 22 دسمبر کو منگنی کی تھی جس کے بعد تقریب کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ جہاں دونوں کی جوڑی کو مداحوں نے سراہا وہیں سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو پر …

Read More »

کیون اسپیسی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والے لکھاری نے خودکشی کرلی

امریکا کے نامور اداکار کیون اسپیسی پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والے ناروے کی شہزادی کے سابق شوہر اور لکھاری ایری بین نے 47 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ یہ خبر ان کے ترجمان نے ناروے کے میڈیا سے شیئر کرتے ہوئے بتائی کہ انہوں نے کرسمس …

Read More »

‘ہوم الون 2’ میں جلوہ گر ہونا اعزاز تھا، ڈونلڈ ٹرمپ

مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کے موقع پر ٹی وی پر کچھ دکھایا جائے نہ دکھایا جائے، ہر سال ہولی وڈ کی کامیاب اور بچوں کی پسندیدہ فلم ‘ہوم الون’ اور اس کا سیکوئل ضرور دکھایا جاتا ہے۔ تاہم کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

میرا اب گلوکارہ بننے کی بھی خواہاں

لولی وڈ کی کوئین کہلائے جانے والی اداکارہ میرا رواں سال اپنی فلم ‘باجی’ کے ساتھ پاکستانی سینما انڈسٹری پر چھا گئیں تھی۔ اور اب اداکارہ اپنے کیریئر میں کچھ نیا کرنے جارہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ …

Read More »