Home / 2021 / June / 01 (page 2)

Daily Archives: June 1, 2021

پاکستان کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو نشر ہونے کے لیے تیار

پاکستان میں اگرچہ میوزک اور کامیڈی ریئلٹی شو ٹیلی وژن پر پیش ہوتے رہے ہیں لیکن جلد ہی شائقین ملک کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو بھی چھوٹی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ میزبان، اداکار و گلوکار فخر عالم نے اپنی ٹوئٹ میں ملک کے پہلے ملٹری ریئلٹی شو کی جھلکیاں …

Read More »

بنگلادیش میں 70 نایاب شیروں کا شکار کرنے والا شخص گرفتار

ڈھاکا:  بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے نایاب نسل کے شیروں کا شکار کرنے والے چھلاوے کو بالآخر گرفتار کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے چکمہ دینے والے شیروں کے شکاری کو حراست میں لے لیا۔ ٹائیگر حبیب کے نام سے مشہور شکاری پر 70 شیروں …

Read More »

سعودی وزیرِ مذہبی امورکی مساجد میں لاؤڈاسپیکرز کی آواز دھیمی رکھنے کی حمایت

ریاض:  سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور عبداللطیف الشیخ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمازیوں کو اذان کی آواز کا انتظار کرنے بجائے مقررہ وقت پر مسجد پہنچ جانا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی شکایات کے بعد …

Read More »

ایرانی فوج کے لڑاکے طیارے کی انخلا سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹس ہلاک

تہران:  ایران میں جنگی طیارے کی ’’ہنگامی انخلا سیٹس‘‘ کھلنے کی وجہ سے دونوں پائلٹس ہینگر روف سے بری طرح ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب دزفول فضائی اڈے میں ایف-5 لڑاکے طیارے میں دو پائلٹس کی موجودگی کے دوران …

Read More »

دبئی میں 150 درہم کی ادائیگی کرکے لیمبورگینی میں آم منگوائیں

پاکستانی آم دنیا بھر میں مقبول ہیں اور آموں کا سیزن شروع ہوتے ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہری پاکستان کی اس سوغات کی خریداری کے لیے مارکیٹوں کا رخ کررہے ہیں۔ تاہم اس دوران کچھ جگہوں پر گھر بیٹھے آم منگوانے کی منفرد اور پرکشش مہم …

Read More »

‘امریکا نے انجیلا مرکل کی جاسوسی کیلئے ڈینمارک کی انٹرنیٹ کیبل استعمال کی’

کوپن ہیگن: فرانس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے زیر سمندر ڈینش کیبل کا استعمال کر کے یورپی اتحادیوں کی جاسوسی کی تصدیق ہوگئی تو یہ ‘انتہائی سنگین’ ثابت ہوگی۔ ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ کیا ڈینمارک جانتا ہے کہ امریکا کیا …

Read More »

شام میں ایک دہائی سے جاری جنگ میں تقریباً 5 لاکھ اموات

شام کی جنگ پر گہری نگاہ رکھنے والے انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے کہا ہے کہ شام میں ایک دہائی سے جاری جنگ میں حال ہی میں تقریباً 5 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس میں وہ ایک لاکھ اموات بھی شامل ہیں جن کی حال ہی میں تصدیق …

Read More »

دنیا میں کسی بھی جگہ ایک گھنٹے میں پہنچانے والا منفرد منصوبہ

ایک خلائی طیارہ (اسپیس پلین) کسی عام طیارے جیسا ہی ہوتا ہے بس اس کا درمیانی حصہ مختلف ہوتا ہے۔ ایک مخصوص بلندی یعنی زمین کے ماحول اور بالائی خلا کی سرحد پر پائلٹ راکٹ بوسٹرز کو ہٹ کرکے طیارے کو 9 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار یا آواز …

Read More »

فلسطینی مواد کو سنسر کرنے کے الزام کے بعد انسٹاگرام الگورتھم میں تبدیلیاں

فلسطینی عوام کے حق میں مواد کو روکے جانے کے الزامات کے بعد فیس بک کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں اس قت کی گئی جب انسٹاگرام میں کام کرنے والے افراد کے ایک گروپ نے شکایت کی تھی فلسطینیوں کے حق میں …

Read More »

ایل جی نے اسمارٹ فونز تیار کرنا بند کردیئے

ایل جی نے اپریل 2021 کے شروع میں اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس وقت کمپنی نے کہا تھا کہ وہ جولائی تک فونز کو تیار کرتی رہے گی تاکہ اپن معاہدوں کو مکمل کرسکے۔ 31 جولائی کو اسمارٹ فون بزنس کو مکمل …

Read More »