Home / 2021 / June / 01 (page 4)

Daily Archives: June 1, 2021

اسلام آباد کے ہسپتال کو غزہ کی عمارت کے طور پر دکھانے پر پاکستان کا احتجاج

پاکستان نے اسرائیلی سیاستدان نفتالی بینت کی جانب سے دارالحکومت اسلام کے معروف ہسپتال کو فلسطینی علاقے غزہ کی عمارت کے طور پر پیش کرنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مذکورہ عمل کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر نفتالی بینت، جو ممکنہ طور پر …

Read More »

پاکستان میں مزید 4 مسافروں میں وائرس کی بھارتی قسم کی تصدیق

سندھ میں صحت کے حکام نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے مزید 4 کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں ایسے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ یہ تمام مریض خلیجی ممالک سے پاکستان لوٹے تھے اور کراچی ایئرپورٹ پر ان کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جو …

Read More »

‘بلوچستان میں اتنا پیسہ کبھی خرچ نہیں ہوا، اس کے باوجود دہشت گرد حملے افسوسناک ہیں’

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس قدر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا لیکن اس کے باوجود سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے افسوسناک ہیں۔ بلوچستان کے علاقے زیارت کے دورے کے موقع پر قائد اعظم ریزیڈنسی میں خطاب …

Read More »

پاکستان میں ‘تیار کردہ ویکسین’ متعارف، یہ انقلاب ہے، اسد عمر

عالمی وبا سے بچاؤ کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چین کی مدد سے تیار کردہ اور پاکستان میں پیکنگ کے بعد کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ کو متعارف کرادیا گیا۔ چین کی مدد سے پاکستان میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ کے اسلام آباد میں لانچ …

Read More »

پاک فوج نے ہمیشہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیابی سے ناکام بنایا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جنگی مہارت کے باعث ناقابل تسخیر ہے اور پاک فوج نے بے مثال نتائج دیتے ہوئے ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیابی سے ناکام بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی …

Read More »

سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 52 فیصد کا نمایاں اضافہ

 کراچی:  معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں کا حجم مزید بڑھ گیا اور مئی 2021 کے دوران سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 52 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ایس آربی کے مشیر مشتاق کاظمی نے بتایا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے مئی 2021 میں …

Read More »

4 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تیز رفتاری کے ساتھ بہتری کا سفر جاری رکھا ہوا ہے اور کے ایس ای-100 انڈیکس 294.92 پوائنٹس یا 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ چار سال کے بعد 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا ہے۔ کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پورا دن …

Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

 کراچی:  عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1908 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350روپے اور …

Read More »

ایف بی آر نے مئی میں ہدف سے 8 فیصد زیادہ ریونیو اکٹھا کرلیا

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے مئی میں ہدف سے 7.82 فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا جو رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں تیسری سب سے زیادہ کلیکشن ہے۔ تمام طبقات پر کورونا کے معاشی اثرات کے باوجود ایف بی آر نے مئی میں مسلسل تیسرے ماہ اپنے …

Read More »

بھارت کو آزادی کے بعد سے اب تک کی بدترین کساد بازاری کا سامنا

ممبئی: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی معیشت سال 21-2020 میں 7.3 فیصد سکڑی ہے، یہ آزادی کے بعد سے اب تک کی بدترین کساد بازاری ہے کیونکہ کورونا وائرس کے لاک ڈاؤنز کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی …

Read More »