Home / 2021 / June / 09 (page 2)

Daily Archives: June 9, 2021

انیل کپور کے بیٹے کا کترینہ کیف کے تعلقات سے متعلق انکشاف

بولی وڈ کے سدا بہار اداکار کہلائے جانے والے انیل کپور کے بیٹے اداکار ہرش وردھن کپور نے بار بی ڈول کترینہ کیف کے تعلقات کے حوالے سے انکشاف کرکے تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا میں ویسے بھی گزشتہ دو سال سے کترینہ کیف کے تعلقات، منگنی اور شادی سے …

Read More »

ایل سلواڈوربِٹ کوائن کو قانونی شکل دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

سین سلواڈور:  وسطی امریکا کا ملک ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی شکل دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایل سلواڈور کی حکم ران جماعت نے چند دن قبل ہی ملک میں کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز پیش کی تھی، آج ہونے …

Read More »

ایپل کے ملازم نے لڑکی کی برہنہ تصاویر لیک کردیں، کمپنی ہرجانہ دینے پر رضامند

کیلیفورنیا:  ایپل کمپنی کے ملازم نے نوجوان لڑکی کے آئی فون سے اس کی برہنہ تصاویر لیک کردیں جب کہ کمپنی نے ملازم کو نوکری سے نکال کر لڑکی کو ہرجانہ ادا کردیا۔ امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر اریگون کی 21 سالہ طالبہ نے اپنے آئی فون میں معمولی خرابی پر اپنا موبائل ایپل …

Read More »

اسرائیلی طیاروں کی شام پر بمباری میں 8 اہلکار ہلاک

دمشق:  اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں حکومت کے اتحادی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے لبنان سے پرواز بھری اور دمشق کے ایک علاقے پر …

Read More »

بنگلہ دیش: ٹک ٹاک ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کا جنسی استحصال

بنگلہ دیش میں ٹک ٹاک ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر لڑکیوں اور خواتین کو بھارتی میں جنسی استحصال کی تجارت میں دھکیلنے والے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی پیرا ملیٹری یونٹ ریپڈ ایکشن بٹالین (آر اے بی) …

Read More »

بوکو حرام کے سربراہ نے حریف گروپ سے لڑائی میں خود کو ہلاک کرلیا

افریقہ کی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیکاؤ نے حریف دہشت گرد تنظیم اسلامی ریاست صوبہ مغربی افریقہ(آئی ایس ڈبلیو اے پی) کے خلاف لڑائی کے دوران خود کو ہلاک کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس بات کی تصدیق ایک ایسے موقع …

Read More »

کینیڈا کے وزیر اعظم نے مسلم اہلخانہ کے قتل کو دہشت گرد حملہ قرار دے دیا

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے جنہیں ایک شخص نے ٹرک تلے کچل دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا کہ …

Read More »

افغانستان سے نصف امریکی فوج نکل چکی ہے، پینٹاگون

واشنگٹن: پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 50 فیصد سے زیادہ مکمل ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپریل میں 11 ستمبر سے قبل افغانستان سے انخلا کا حکم دیا تھا۔ امریکی افواج کے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) …

Read More »

مہاتما گاندھی کی پڑپوتی کو فراڈ کے الزام میں 7 برس قید کی سزا

جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے مہاتما گاندھی کی پڑپوتی آشیش لتا رام گوبن کو 60 لاکھ رانڈ کے فراڈ کے الزام میں 7 برس قید کی سزا سنادی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 56 سالہ آشیش لتا رام گوبن کو صنعت کار ایس آر مہاراج کے ساتھ دھوکا …

Read More »

اسلاموفوبیا کی حقیقت کس بنیاد پر جھٹلائیں گے؟ کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر کوئی سوچتا ہے کہ اس ملک میں نسل پرستی اور نفرت کا وجود نہیں ہے تو ہم متاثرہ خاندانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اسلاموفوبیا حقیقت نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے …

Read More »