Home / 2021 / June / 09 (page 4)

Daily Archives: June 9, 2021

ریلوے ٹریک کو بہتر کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ ریلوے حاددثات سے بچنے اور قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے ریلوے کے انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کیا ہم ملزمان کی غیر موجودگی میں اپیلوں کو میرٹ پر سن سکتے ہیں؟ جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاناما ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، نائب صدر مریم نواز اور رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی دائر اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے وکلا سے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم ملزمان کی غیر موجودگی میں اپیلوں …

Read More »

ریاست مخالف تقریر کیس: مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما جاوید لطیف کی ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے ریاست مخالف تقریر کے مقدمے میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمٰن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ جاوید لطیف کے وکلا نے مؤقف …

Read More »

دو دن کی کاروباری بندش ختم، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے اور ہفتے میں دو دن بندش کی پابندی میں نرمی کرتے ہوئے صرف ایک دن کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی …

Read More »

مریم نواز کا جسٹس شوکت صدیقی کے سپریم کورٹ میں بیان کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل شوکت عزیز صدیقی کے کیس کو اپنا، عدلیہ کا کیس سمجھے اور ہمیشہ کے لیے عدلیہ پر دھونس اور دباؤ ڈال کر فیصلے لینے کے سلسلے کو ختم کرے جبکہ سپریم کورٹ میں ان کے …

Read More »

سال 22-2021: ترقیاتی منصوبوں پر 2.1 کھرب روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ مالی سال 21-2022 میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 2.1 کھرب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں ملک بھر کے منصوبے شامل ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد …

Read More »

ویکسین کے حصول کے لیے ایک ارب ڈالر مختص

اسلام آباد: ویکسین کے حصول کے لیے ایک ارب ڈالر مختص کرنے کی منظوری دیتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کابینہ کی قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے وفاقی پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی)، عوامی فنڈز کے موثر استعمال کو یقینی بنانے …

Read More »

سعودی عرب نے مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال قرضہ منظور کرلیا

 اسلام آباد:  سعودی ترقیاتی فنڈ نے مہمند ہائیڈرو پاور ڈیم کے لئے 90 کروڑ 10 لاکھ  سعودی ریال کے رعایتی قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے  وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کی ہے …

Read More »

آٹے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ روکنے کیلئے ملز مالکان سبسڈائزڈ نرخ پر گندم کی فراہمی کے خواہاں

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب اور پاکستان ایگریکلچر سروسز اینڈ اسٹوریج کارپوریشن (پاسکو) اب بھی گندم کی خریداری کر رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ دوسری جانب ملز مالکان دھکمی دے رہے ہیں کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اگر صوبائی حکومتوں نے سبسڈائزڈ نرخوں …

Read More »

نجی شعبے کے قرضوں میں 70 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینوں میں بینکوں سے قرض لینے میں 70 فیصد اضافہ ہوا جس سے معاشی ترقی کی شرح کو تیز کرنے میں نجی شعبے کی مزید شرکت کی عکاسی ہوتی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و …

Read More »