Home / 2024 / March (page 110)

Monthly Archives: March 2024

ٹک ٹاک پر فلسطین کی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا الزام

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر تحقیق کرنے والے ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہےکہ پلیٹ فارم نے فلسطین اور غزہ کے ہیش ٹیگز میں استعمال ہونے والی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ریسرچرز کی تحقیق کے مطابق اسٹینڈ ود فلسطین کے ہیش ٹیگ پر …

Read More »

میڈیٹیرین ڈائٹ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ثابت

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیٹیرین ڈائٹ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے جب کہ اس سے مردوں کے مقابلے خواتین کو زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔ میڈیٹیرین ڈائٹ دراصل سبزیوں، پھلوں، دودھ، مکمل اناج سے بنی غذائیں، زیتون، کینولا، بادام اور اسی طرح کے دوسرے …

Read More »

پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

پنجاب میں خطرناک نمونیا نے مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل لی ہیں۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 87 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے …

Read More »

5 سے 10 مارچ تک بارشوں کے 2 نظام ملک میں داخل ہونے کی پیشگوئی

کراچی اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش برسانے والے دو نئے سسٹم 5 سے 10 مارچ تک ملک میں داخل ہوں گے۔ نجی ویدر اسٹیشن نے پیشگوئی کی ہے کہ 5 سے 6 مارچ تک بارش کا پہلا نظام پاکستان میں داخل ہوگا جو بلوچستان کے مختلف علاقوں کو …

Read More »

صدر مملکت نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی ہے، آرڈیننس کی منظوری بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ اتھارٹی بھنگ کے پودے کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کرے گی۔ اتھارٹی …

Read More »

تمباکو سیکٹر پر ٹیکس کا موثر نفاذ نہ ہونے سے خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: تمباکو پر ٹیکس کے درست نفاذ نہ ہونے اور ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کے پالیسیوں اثرانداز ہونےسے قومی خزانے کو 567ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ 2013سے 2023 تک سگریٹ کمپنیوں سے 1795ارب ہدف کے مقابلے میں 1228ارب ٹیکس جمع ہوا۔ ایس ڈی پی آئی کی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ سستا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 7 پیسے کم ہوئی ہے۔  انٹربینک تبادلہ میں نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز ڈالر7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔  انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 26 پیسے ہے۔  انٹربینک کےگزشتہ کاروباری سیشن میں …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے 1 لاکھ89 …

Read More »

سینیٹ اجلاس: ایکس، یوٹیوب، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی قرارداد پر ایوان میں احتجاج

سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر بہرا مند تنگی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس، یوٹیوب اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی قرارداد پر ایوان میں احتجاج کیا گیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا، دوران اجلاس …

Read More »