Home / 2024 / April / 23 (page 2)

Daily Archives: April 23, 2024

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44 فیصد …

Read More »

ثناء جاوید تنہا تنہا کہاں گھوم رہی ہیں؟

حال ہی میں دوسری شادی کے باعث شہہ سرخیوں میں جگہ بنانے والی پاکستانی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی نئی پوسٹ سے …

Read More »

اداکاری سے قبل پری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے سے قبل پری اسکول میں کام اور ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ کیارا ایڈوانی نے حال ہی میں ’ ریڈیو سٹی‘ سے بات چیت کے دوران اپنے ماضی میں جھانکتے ہوئے …

Read More »

چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن

پاکستانی معروف فلم و ٹی وی اداکار، اسکرین رائٹر فیصل رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے چہرے پر پڑنے والے ڈمپلز نے اُنہیں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے میں مدد کی تھی۔ اداکار نے حال ہی میں پاکستان کے سب سے مشہور اور بڑے، کامیڈی شو ’ہنسنا منع …

Read More »

بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر

بجرنگی بھائی جان اور راؤڈی راٹھور سیکوئیل کے اسکرپٹ تیار ہیں، اسکی تصدیق پروڈیوسر کے کے رادھا موہن نے کی۔ دونوں فلموں کے اسکرپٹس ایس ایس راجہ مولی کے والد وجے یندرا پرساد نے تحریر کیے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ جلد ہی …

Read More »

بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد

چنکی پانڈے نے بیٹی اننیا پانڈے کے اداکار ادیتیا روئے کپور کیساتھ ریلیشن شپ پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹی کی جانب سے اس تعلق پر کھل کر بات کرنے پر کوئی مسئلہ نہیں۔  ابھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے اداکار ادیتیا روئے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات …

Read More »

کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتا دیا۔  ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ سے جب ان کے پسندیدہ اداکار کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کا فیورٹ اداکار نہ ورون دھون ہے، نہ شاہد کپور اور نہ …

Read More »

پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی روڈ حادثے میں چل بسے، بہن کی حالت تشویشناک

بھارت کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی اور بہن روڈ حادثے کا شکار ہو گئے، ترپاٹھی کے بہنوئی موقع پر ہی ہلاک جبکہ ان کی بہن کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج ترپاٹھی کی بہن کی فیملی کے ساتھ یہ خوفناک روڈ حادثہ جھارکھنڈ میں 21 …

Read More »

ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا

بااثر ڈچ عوامی شخصیت، گلوکار، اداکار و ماڈل ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ نوجوان ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک نے رواں ماہ 19 اپریل کو ایک مسجد میں اسلام قبول کیا ہے۔ ڈونی رولوِنک کی اسلام قبول کرتے ہوئے کی ویڈیو بھی …

Read More »

فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ ممتاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے حالیہ دورۂ پاکستان کے دوران فواد خان کے ہمراہ لی گئی یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر میں دونوں …

Read More »