Home / 2024 / April / 23 (page 4)

Daily Archives: April 23, 2024

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں کی درست تعداد کا علم نہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ برطانیہ آنے والے تارکین وطن کو روکنے کا بل منظور ہونے …

Read More »

بابر اعظم کیلئے PSL میں شاندار کارکردگی پر قیمتی تحفہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قیمتی تحفے سے نواز دیا۔ جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں …

Read More »

بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کرنے والے شاہ زیب رند نے اگلا ہدف بتادیا

پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کراٹے مقابلہ جیتنے اور ملک کا نام روشن کرنے پر خوشی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا کہ میں نے پہلے ہی راؤنڈ میں بھارت کے فائٹر کو ناک …

Read More »

پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے ایک مرتبہ پھر شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔  گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ظفر گوہر نے ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 60 اور دوسری اننگز میں 52 رنز …

Read More »

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟ شاہ زیب رند نے بتادیا

پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ فائٹ سے پہلے پریس کانفرنس ہوتی ہے، بھارتی فائٹر سوشل میڈیا پر بھی پاکستان کے خلاف نامناسب باتیں کر رہا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا کہ بھارتی فائٹر نے …

Read More »

محمد رضوان کا نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ 2 میچز میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان سے متعلق ٹیم منیجمنٹ کا آج فیصلہ کرنے کا امکان  ہے، ٹیم منیجمنٹ اسکین رپورٹ کی روشنی میں فیصلہ کرے …

Read More »

’اگر آپ اُداس ہیں تو چھٹیوں پر چلے جائیں‘، چینی کمپنی نے انوکھی پالیسی متعارف کردی

اگر آپ اداس اور بے چین محسوس کررہے ہیں تو دفتر کے کام کی فکر کیے بغیر چھٹی لے سکتے ہیں، یہ انوکھی پالیسی چینی کمپنی نے متعارف کروائی ہے جہاں ملازمین ’ناخوش‘ ہونے پر سالانہ 10 چھٹیاں لے سکتے ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ اسٹریٹ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چینی …

Read More »

مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ایپلی کیشن تیار

یورپی ملک جرمنی کے ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی جو کہ مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق یورپین ایسوسی ایشن آف یورولاجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی ایپلی کیشن کو ماہرین نے انتہائی معاون قرار دیا۔ تیار …

Read More »