Home / 2024 / April / 23 (page 3)

Daily Archives: April 23, 2024

انور مقصود کامران ٹیسوری کی گراں قدر خدمات کے معترف

پاکستانی لیجنڈری مصنف، میزبان، طنز و مزاح نگار انور مقصود بے روزگار افراد کی بہتری کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی گراں قدر خدمات کے معترف ہیں۔ انور مقصود نے کامران ٹیسوری سے ملاقات کے دوران ان کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گورنر صاحب آئی ٹی …

Read More »

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر عراق، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے دستخط کردیے۔ عراق ترقیاتی سڑک کے معاہدے پر دستخط عراقی وزیراعظم اور ترک صدر کی سرپرستی میں ہوئے۔ عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب ڈالرز لاگت …

Read More »

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط کرلیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانور چھپا کر لائے گئے تھے، 13 یہودی انتہاپسند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں کو گاڑی کے اندر، شاپنگ بیگ کے اندر چھپایا …

Read More »

اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھارتی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں قید ہیں، اُنہیں بلڈ شوگر لیول بڑھنے پر پہلی بار انسولین کی ڈوز دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تہاڑ جیل میں قید اروند کیجروال کو انسولین دی گئی …

Read More »

آسٹریلیا میں شارک کے منہ سے والد نے بیٹے کو بچا لیا

آسٹریلیا میں والد نے اپنے 16 سالہ بیٹے کو شارک کے حملے سے بچانے کے لیے اپنی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو جنوبی آسٹریلیا کے ایک ساحل پر مچھلی پکڑنے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا جب ایک چھوٹی کشتی میں موجود …

Read More »

میلان میں رات 12 بجےکے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ

اٹلی کے شہر میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ تنازع کی شکل اختیار کرگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میلان میں آئس کریم فروخت کرنے والوں نے شور کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کے سلسلے میں رات 12 بجے کے بعد آئس …

Read More »

سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں وزرائے دفاع نے خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر گفتگو کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے دفاع نے …

Read More »

گدھی کا دودھ بیچ کر ماہانہ 2 سے 3 لاکھ کمانے والا بھارتی شخص

بھارتی ریاست گجرات کے رہائشی نے سرکاری نوکری نہ ملنے پر گدھوں کا فارم بنا کر ماہانہ 2 سے 3 لاکھ کمائی شروع کر دی۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری نوکری کے خواہشمند شخص کا نام دھیرین سولنکی ہے جس نے دلبرداشتہ ہو کر …

Read More »

ملائیشیا میں بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک

ملائیشیا میں بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملائیشین بحریہ کے مطابق آج صبح نیوی پریڈ کی ریہرسل کے دوران لومت بیس پر حادثہ پیش آیا، حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات کی جائیں گی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے پیر کو مدینہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی زائرین کا …

Read More »