Home / 2024 / June (page 89)

Monthly Archives: June 2024

ہمارے رشتے میں کوئی لڑکا لڑکی ہے ہی نہیں، ہم دونوں برابر ہیں: حرا خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے اور شوہر، اداکار ارسلان خان کے رشتے میں لڑکا یا لڑکی ہونے کا تصور ہے ہی نہیں، ہم دونوں برابر ہیں۔ اداکارہ حرا خان نے حال ہی میں ایک نجی ویب سائٹ کو انٹرویو …

Read More »

ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کو گھر لے آئے

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال بیٹی کی پیدائش کے بعد اب سے گھر لے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہان 3 جون کو پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا

روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس گروپ میں 200 عازمینِ حج شامل تھے اور امکان ہے کہ اس سال روس سے 25 ہزار عازمین حج ادا کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ پر عازمینِ حج کو آبِ زم …

Read More »

اسپین کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف مقدمے میں فریق بننے کا اعلان

اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کر دیا۔  ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس کا کہنا ہے کہ اسپین جنوبی افریقہ کے ساتھ غزہ میں اسرائیل کی جاری کارروائیوں کے خلاف نسل …

Read More »

رانا عابد حسین جاپان میں فوجی فاؤنڈیشن کارپوریٹ کے ایمبیسڈر مقرر

پاک فوج کے زیلی ادارے فوجی فاؤنڈیشن نے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کو جاپان میں اپنا کارپوریٹ ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے۔ رانا عابد حسین فوجی فاؤنڈیشن کے جاپان میں اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز کے شعبے میں فوجی فاؤنڈیشن کی رہنمائی کریں گے۔ اس حوالے سے …

Read More »

امریکا: جنوب مغربی ریجن شدید گرمی کی لپیٹ میں

امریکا کا جنوب مغربی ریجن اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہیٹ ڈوم نامی ہائی پریشر سسٹم کے باعث متعدد ریاستوں میں درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہے۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا، ایریزونا، نیواڈا اور ٹیکساس کے علاقوں …

Read More »

اسرائیل کا مضبوط دفاعی نظام ناکام، حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد زخمی

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے مضبوط دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ کو چکمہ دے کر اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللّٰہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور 10 کے زخمی ہونے کی …

Read More »

دبئی اور شارجہ کی مارکیٹس میں آم کی قیمت 4 درہم سے بھی کم

متحدہ عرب امارات کے شہر بالخصوص دبئی اور شارجہ کی مارکیٹوں میں ہر طرف آم ہی آم نظر آنے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دبئی اور شارجہ کی مارکیٹوں میں مختلف ممالک سے آئے آموں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ صارفین نئی کھیپ کا بھی انتظار کر رہے …

Read More »

فجی کے وزیراعظم بوڑھے ہوگئے مگر کھیلوں کا شوق کم نہ ہوا

فجی کے وزیراعظم سیتیونی ربوکا نے ثابت کردیا کہ ان کی صحت اور کھیلوں کا شوق ان کی عمر کے مقابلے میں کافی جوان ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فجی کے 75 سالہ وزیراعظم سیتیونی ربوکا نے ایک ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر بے حد خوشی …

Read More »

مودی 9جون کو تیسری مدت کیلئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے: ترجمان این ڈی اے

ترجمان نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے کہا ہے کہ مودی 9 جون کو تیسری مدت کے لیے وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں نئی حکومت کی تشکیل پر بی جے پی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان حتمی بات چیت آج ہو گی، میٹنگ میں اتحادی جماعتیں …

Read More »