Home / Raja Zahid Khanzada

Raja Zahid Khanzada

گلوکار رحیم شاہ کے ڈیلس کنسرٹ میں پاکستان حکومت کے ایوارڈ پر چونکا دینے والے انکشافات، متنازعہ کارکردگی نے مداحوں کو مایوس کر دیا

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان کے معروف گلوکار رحیم شاہ جنہوں نے پشتو دھنوں میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی نمائیندگی کی نے ڈیلس میں منعقدہ اپنے کنسرٹ کے دوران ایک بڑا انکشاف کیا کہ انکو پاکستان کا اعلی ایوارڈ صرف اس بنیاد پر نہیں دیا گیا کہ …

Read More »

امگریشن اٹارنی نعیم سکھیا کی صاحبزادی شانیہ سکھیا میریٹ ہوٹل میں منعقد شاندار تقریب میں زوہیر میمن کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

امگریشن اٹارنی نعیم سکھیا کی صاحبزادی شانیہ سکھیا میریٹ ہوٹل میں منعقد شاندار تقریب میں زوہیر میمن کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ڈیلس: رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس کے معروف امگریشن اٹارنی نعیم ہارون سکھیا کی صاحبزادی شانیہ نعیم سکھیا  کی شادی پلانو کے پرتعیش میریٹ …

Read More »

وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم ہیوسٹن میں انتقال کرگئیں نماز جنازہ کل بروز اتوار 26 نومبر کو حمزہ مسجد میں اد کی جائیگی

سابق وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم ہیوسٹن میں انتقال کرگئیں کل نماز جنازہ حمزہ مسجد میں ہوگی رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ہیوسٹن: سابق وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ محترمہ انوار جہاں بیگم کا رضاء الہئ سے ہیوسٹن میں انتقال ہوگیا …

Read More »

ڈیلس میں حبا انٹرٹینمینٹ کی جانب سے معروف انڈین صوفی سنگر ساغر بھاٹیا نے محسور آوز سے شائقین قوالی کو جھمومنے اور ناچنے پر مجبور کردیا

ڈیلس میں حبا انٹرٹینمینٹ کی جانب سے معروف انڈین صوفی سنگر ساغر بھاٹیا نے محسور آوز سے شائقین قوالی کو جھمومنے اور ناچنے پر مجبور کردیا ڈیلس: رہورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس میں حبا انٹرٹینمینٹ کی جانب سےہونے والے اس شو میں انڈیا پاکستان بنگلہ دیش سمیت ساؤتھ ایشین …

Read More »

جھوٹے الزامات کے تحت طاہر جاوید کی کابینہ سے برطرفی امریکہ میں پاکستانیوں کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی ہندوستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر۔

  جھوٹے الزامات کے تحت طاہر جاوید کی کابینہ سے برطرفی امریکہ میں پاکستانیوں کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی  ہندوستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر۔ ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کے خلاف کسی بھی جرم میں سزا یافتہ ہونے کے الزامات غلط اور لغو پر مبنی تھے …

Read More »

‎پاکستانی امریکن بزنس کمیونٹی کی جانب سے پاکستانی وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری کی برطرفی پر اظہار تشویش

Pakistani American business community expressed concern over the dismissal of Minister of State for Investment Tahir Javed پاکستانی امریکن بزنس کمیونٹی کی جانب سے  پاکستانی وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری کی برطرفی پر اظہار تشویش ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) پاکستان سوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس کے عہدیداران اور …

Read More »

गायक सोनू निगम का डैलस में ऐतिहासिक सोल्ड-आउट कॉन्सर्ट, 8,000 से अधिक प्रशंसकों के बीच लाइव प्रदर्शन में भरपूर प्रदर्शन।

गायक सोनू निगम का डैलस में ऐतिहासिक सोल्ड–आउटकॉन्सर्ट, 8,000 से अधिक प्रशंसकों के बीच लाइव प्रदर्शनमें भरपूर प्रदर्शन। रिपोर्ट: राजा ज़ाहिद अख़्तर ख़ानज़ादा डैलस: 8000 से ज़्यादा लोगों के सामने, सोनू निगम ने भरपूर प्रदर्शन करते हुए लोगों के दिल जीतलिए। रिपोर्ट के अनुसार, सोनू निगम जो कि पेशेवर गायकी …

Read More »

گلوکار سونو نگم کی ڈیلس میں تاریخی سولڈ آؤٹ کنسرٹ میں 8 ہزار سے زائد شائقین کے درمیان براہ راست بھرپور پرفارمینس۔

گلوکار سونو نگم کی ڈیلس میں تاریخی سولڈ آؤٹ کنسرٹ میں 8 ہزار سے زائد افرد کے درمیان براہراست بھرپور پرفارمینس۔ رپورٹ؛ راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس: میں آٹھ ہزار سے زائد افراد کے سامنے سونو نگم کی بھرپور پرفارمینس نے لوگوں کے دل جیت لیئے تفصیلات کے مطابق سونو …

Read More »

غربت اور عورتوں کی حالت زار آج کے اہم مسائل ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی اداروں کی نظر میں پاکستان کا سب سے شفاف رفاعی پروگرام ہے: فرزانہ راجہ

غربت اور عورتوں کی حالت زار آج کے اہم مسائل ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی اداروں کینظر میں پاکستان کا سب سے شفاف رفاعی پروگرام ہے: فرزانہ راجہ ڈیلس: رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام(BISP) کی سابق چئیرفرزانہ ر ا جہ نے کہا ہے …

Read More »

میئر ہیوسٹن اور سٹی کونسل کی جانب سے سعید شیخ کی کمیونٹی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد

محمد سعید شیخ کو ہیوسٹن سٹی کونسل میں میئر سلویسٹر ٹرنر نے اعزاز سے نوازا۔ رپورٹ : راجہ زاہد خانزادہ ہیوسٹن، ٹیکساس: ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ کوہیوسٹن سٹی کونسل میں میئر سلویسٹر ٹرنر نے انکی تین دہائیوں پر مشتمل شاندار کمیونٹی خدماتکے اعتراف …

Read More »