Home / 2020 / December / 02

Daily Archives: December 2, 2020

جرمنی میں شرابی نے کار ہجوم پر چڑھا دی؛ شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک

ٹریئر:  جرمنی شہرمیں ایک شخص کے  کار راہگیروں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں شیرخوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہرٹریئر میں ایک شخص نے اپنی کار راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں شیر خوار بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس …

Read More »

صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والے ترک ڈراما ’یونس ایمرے‘ ضرور دیکھیں، وزیر اعظم

 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والے لوگ ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے‘‘ ضرور دیکھیں۔ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مقبولیت کے بعد اب ایک اور ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر بہت جلد پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر …

Read More »

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی عمروں میں کتنا فرق ہے؟

کراچی:  اداکار یاسر حسین اور ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہے بالآخر یاسر حسین نے خود ہی بتادیا۔ یاسر حسین اور اقرا عزیز کی شادی جہاں ان کے مداحوں کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنی تھی۔ وہیں دونوں کی عمر کو لے کر …

Read More »

کیا فیروزخان اورعلیزے کی علیحدگی کی افواہوں کے پیچھے ہانیہ عامر ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث

کراچی:  اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کی علیحدگی کی خبروں میں نیا موڑ آیا ہے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ دونوں کی علیحدگی کے پیچھے اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔گزشتہ دو روز سے فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر …

Read More »

بھارتی اداکار سنی دیول بھی کورونا کا شکار

بولی وڈ اداکار سنی دیول بھی عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سنی دیول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق بتایا۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مداحوں کو بتایا …

Read More »

میں ‘خاتون’ نہیں دراصل ‘مخنث’ ہوں، ہولی وڈ اداکارہ کا اعتراف

متعدد فلموں، ویب سیریز اور ڈراموں میں خاتون کا کردار ادا کرنے والی کینیڈین نژاد امریکی اداکارہ 33 سالہ ایلن پیج نے انکشاف کیا ہے کہ دراصل وہ ‘خاتون’ نہیں بلکہ ‘مخنث’ ہیں۔ ایلن پیج نے 1997 میں کم عمری میں کینیڈین ٹی وی سی بی سی پر اداکاری کا …

Read More »

شوبز میں واپسی کے عندیے کے بعد حمزہ علی عباسی کا کتاب لکھنے کا اعلان

نومبر 2019 میں شوبز سے طویل عرصے تک کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے محض ایک سال سے بھی کم عرصے بعد واپسی کا عندیہ دیا تھا۔ اور اب حمزہ علی عباسی نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کو یہ بتا کر حیرت میں مبتلا کردیا کہ …

Read More »

جبران ناصر کا ساتھ ملنے پر منشا پاشا خود کو ‘خوش قسمت’ سمجھنے لگیں

‘لال کبوتر’ اداکارہ منشا پاشا یوں تو آج کل ٹی وی اور فلموں سے دور ہیں تاہم وہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک مداح کی ٹوئٹ کا جواب دیا تو وہ میڈیا اور مداحوں کی نظروں میں …

Read More »

ہوم 1947 نے بہترین دستاویزی فلم کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی شارٹ فلم ہوم1947 نے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول آف مانٹریال 2020 میں بہترین دستاویزی فلم کا اعزاز جیت لیا۔ ایس او سی فلم کی یہ سیریز ان لاکھوں افراد کی زندگیوں اور ذاتی کہانیوں کی کھوج پر مبنی ہے جو 1947 میں 2 نئی ریاستوں، پاکستان اور بھارت کی …

Read More »

بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران جہاں پاکستان میں عالمی وبا کے کیسز کی یومیہ تعداد 3 ہزار کے لگ بھگ ریکارڈ ہورہی ہے وہیں اب معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے نامور اداکار بہروز سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص …

Read More »