Home / 2020 / December / 24

Daily Archives: December 24, 2020

روس کا ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

 ماسکو:  روس نے چین کی طرز پر اپنی ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق حکومت کی زیر اثر سب سے بڑی انرجی کمپنی (Gazprom) سے منسلک ملک کی نامور میڈیا کمپنی نے ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی کے گروپ …

Read More »

یہ ونڈ ٹربائن 14 میگاواٹ بجلی بناسکتی ہے!

بوسٹن:  توانائی اور ٹٰیکنالوجی سے وابستہ مشہور امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک (جی ای) نےدنیا کی سب سے زیادہ بجلی بنانے والی ونڈ ٹربائن کا اعلان کیا ہے جس میں سے ایک ٹربائن 14 میگاواٹ کی غیرمعمولی بجلی پیدا کرسکتی ہے اور اس سے دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم بھی تعمیر …

Read More »

کے ایف سی کا منفرد گیمنگ کمپیوٹر جو چکن بھی گرم کرے

معروف فاسٹ فوڈ کمپنی کے ایف سی نے بالٹی کی شکل کا ایسا انوکھا گیمنگ کمپیوٹر تیار کیا ہے جو چکن کو گرم کرنے کا بھی کام کرسکتا ہے۔ جی ہاں واقعی کے ایف سی نے ایک ٹوئٹ میں ‘کے ایف کنسول’ گیمنگ کمپیوٹر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ …

Read More »

برطانیہ کے بعد کورونا وائرس کی نئی قسم سنگاپور بھی پہنچ گئی

یورپی ملک برطانیہ میں رواں ماہ 14 دسمبر کو دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ایشیائی ملک ہانگ کانگ کے بعد سنگاپور بھی پہنچ گئی۔ ہانگ کانگ میں 23 دسمبر کو برطانیہ میں دریافت ہونے والے نئے کورونا وائرس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی تھی، جو …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم زیادہ متعدی ہے، تحقیق

رواں ماہ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے دنیا بھر میں کافی تشویش ظاہر کی جارہی ہے اور اب سانسدانوں نے اس پر ایک تحقیق کے نتائج جاری کیے ہیں۔ برطانوی سائنسدانوں کی اس تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ نئی قسم اتنی …

Read More »

یورپی یونین نے 27 ممالک کیلئے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی

دنیا کے اہم ترین اور طاقتور ترین ممالک کے بلاک یورپی یونین (ای یو) کی ادویات کے استعمال کی اتھارٹی نے تنظیم کے 27 ممالک کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔ یورپی یونین کی ادویات کی اتھارٹی یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے جرمن کمپنی …

Read More »

کورونا ویکسین کا استعمال ‘اخلاقی طور’ پر قابل قبول ہے، ویٹی کن

کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹی کن نے واضح کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے بنائی گئی ویکسین میں ‘مردہ جَنَین’ کا مرکب شامل ہے تو بھی ‘اخلاقی طور’ پر اس کا استعمال قابل قبول ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے اپنی رپورٹ میں بتایا …

Read More »

محمد رضوان نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے زیادہ مضبوط قراردے دیا

 لاہور:  ہفتے سے شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے کپتان مقرر ہونے والے محمد رضوان نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے زیادہ مضبوط قرار دے دیا۔پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو لنک بیان میں محمد رضوان نے کہا ہے کہ اس اہم میچ میں بابراعظم کی کمی …

Read More »

اعصام الحق نے نئے سال میں آسٹریلین اوپن کو ہدف بنالیا

 لاہور:  قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نئے سال میں آسٹریلین اوپن کو ہدف بنالیا ہے۔ایکسپریس نیوز سے گفتگو کے دوران اعصام الحق کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ ان کی انجری میں بہتری آ رہی ہے۔ بڑھتی عمر کے لحاظ سے ریکوری کا سفر تھوڑا لمبا ہو جاتا ہے۔ پاؤں پر …

Read More »

پی ایچ ایف کی ہاکی لیگ پاکستان ہاکی کے مسائل کا حل نہیں ، سمیع اللہ

 لاہور:  قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ نے واضح کیا ہے کہ پی ایچ ایف کے ہاکی لیگ پاکستان ہاکی کے مسائل کا حل نہیں کیونکہ لیگ میں شرکت کرنے والے چند مخصوص کھلاڑیوں کو پیسہ دینے سے بہتر ہے کہ گراس روٹ پر خرچ کیا جائے۔لاہور میں رانا …

Read More »