Home / 2020 / December / 13

Daily Archives: December 13, 2020

ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن پر لاہور میں نامعلوم افراد کا حملہ

پاکستان کے معروف ٹی وی ہوسٹ سید اقرار الحسن پر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ‘نامعلوم افراد’ نے حملہ کیا اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔ ٹوئٹر پر اقرار الحسن نے اپنے زخمی چہرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

ہماری غلطیاں ناکامی نہیں سبق ہوتی ہیں، سجل علی

اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ ہماری غلطیاں ناکامی نہیں بلکہ ہمارے لیے بہترین سبق ہوتی ہیں۔ حیرت انگیز اداکاری سے لاکھوں دِلوں پر راج کرنے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر …

Read More »

اعجاز اسلم نے اپنا بیوٹی برانڈ متعارف کروا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ذاتی بیوٹی برانڈ متعارف کروا دیا۔ اداکار نے ذاتی  بیوٹی برانڈ ‘اعجاز اسلم’ کے نام سے متعارف کروایا ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ اعجاز اسلم نے رواں ہفتے ٹوئٹر پر لکھا کہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ کی پراسرار ہلاکت، گھر میں مردہ پائی گئیں ویب

 کولکتہ:  بھارتی اداکارہ آریا بینرجی پراسرار طور پر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ آریا بینرجی کولکتہ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں، آریا بینرجی کا اصل نام دیودتا بینرجی تھا اور وہ کولکتہ میں اپنے اپارٹمنٹ میں اکیلی رہتی تھیں جب …

Read More »

تخلیقی کام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں کوئی نیا گلوکار سامنے نہیں آرہا، وارث بیگ

 لاہور:  پاکستانی گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ موسیقی کے میدان میں تخلیقی کام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں کوئی نیا گلوکار سامنے نہیں آرہا۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں وارث بئگ نے کہا کہ ان کے دور میں جو میوزک بنتا تھا اس …

Read More »

ماہرہ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران جہاں پاکستان میں عالمی وبا کے کیسز کی یومیہ تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے وہیں اب پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے …

Read More »

فریال محمود نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

رواں برس مئی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے سادگی سے شادی کرلی تھی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش تھیں کہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ …

Read More »

امریکا کے پہلے بلیک سپر اسٹار میوزک لیجنڈ کورونا سے انتقال کر گئے

امریکا کے پہلے بلیک سپر اسٹار میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میوزک لیجنڈ چارلی پرائڈ کی عمر 86 برس تھی اور وہ کورونا کے باعث شدید علیل تھے۔ خیال رہے کہ امریکا میں کورونا کے باعث متاثرہ اب تک تعداد 3 …

Read More »

انتخابی شکست کے خلاف ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

 واشنگٹن:  صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قرار دینےو الے ان کے حامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی روجر اسٹون  سے جڑے ’’اسٹاپ دی اسٹیل‘‘ (چوری بند کرو) کے تحت ہونے …

Read More »

عاطف اسلم جنوری 2021 میں دبئی میں کنسرٹ کریں گے

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں سنیماز بند ہونے اور کنسرٹس نہ ہونے کی وجہ سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کافی زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ کچھ ممالک میں کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کے بعد کنسرٹس ہوئے تھے جن میں سے کچھ وبا کے پھیلاؤ کا باعث …

Read More »