Home / 2020 / December / 15

Daily Archives: December 15, 2020

پاکستان میں ‘اردو فلکس’ آئندہ سال جنوری میں لانچ ہونے کا امکان

اکتوبر میں وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عندیہ دیا تھا کہ حکومت جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ ‘نیٹ فلیکس’ کے ٹکر کی ویب سائٹ متعارف کرائے گی۔ فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اسٹریمنگ ویب سائٹ کا کافی کام مکمل کرلیا ہے اور …

Read More »

مہوش حیات کا حکام کو چڑیا گھر بند کرنے کا مشورہ

اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں چڑیا گھر ہونے اور ان میں جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چڑیا گھروں کو بند کردیں۔ مہوش حیات نے مذکورہ مشورہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دو ریچھوں کی مشرق وسطی کے ملک اردن …

Read More »

بولی وڈ اداکارہ نیتو کپور ایک ہفتے میں ہی کورونا سے صحت یاب

بولی وڈ اداکارہ نیتو کپور عمر رسیدہ ہونے کے باوجود محض ایک ہی ہفتے میں کورونا سے صحت یاب ہوگئیں۔ نیتو کپور معروف آنجھانی اداکار رشی کپور کی اہلیہ اور بولی وڈ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ ہیں۔ نیتو کپور میں رواں ماہ 4 دسمبر کو فلم کی شوٹنگ …

Read More »

’ارطغرل غازی‘ اینگن التان کو پاکستان بلانے والا ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

 لاہور:  ترکی کی معروف ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں سازشوں کا مقابلہ کرنے والا اینگن التان لاہور میں نوسرباز کی سازش سے انجان نکلا۔ اینگن التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔ اینگن التان کی میزبانی کرنے والاکاشف ضمیر 8 مقدمات میں ملوث ہے۔ پولیس ذرائع کے …

Read More »

‘ پاک وطن میں، باغ بہاراں’ کے گلوکار تاج بلیدی عارضہ جگر میں مبتلا

منفرد بلوچی انداز میں ‘پاک وطن میں، باغ بہاراں’ جیسے نغمے گانے والے معروف بلوچی و سندھی لوک فنکار 51 سالہ تاج بلیدی عارضہ جگر میں مبتلا ہوگئے۔ تاج بلیدی کا تعلق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے ہے تاہم وہ چند سال قبل سندھ کے ضلع کشمور منتقل ہوگئے۔ …

Read More »

معروف اداکارہ کی خودکشی کا معاملہ، شوہر گرفتار

بھارتی اداکارہ چترا کی خودکشی کے معاملے میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکارہ چترا کی خودکشی کے معاملے میں ان کے شوہر ہیمنتھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چترا کے شوہر …

Read More »

اداکارہ کنگنا رناوت نے ہریتھک روشن کو ’’روتو‘‘ قرار دیدیا

 ممبئی:  اداکارہ کنگنا رناوت نے ہریتھک روشن کو روتو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک افیئر کے لیے کب تک آنسو بہاتا رہے گا۔  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اکثر متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، کبھی وہ پاکستان کے خلاف زہر اگلتی ہیں تو …

Read More »

فلم ’کل ہو نہ ہو‘ کی ننھی اداکارہ کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

بالی وڈ فلم کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی کامیاب ترین فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں چائلڈ ایکٹر کی تصاویر نے لوگوں کوحیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چائلڈ ایکٹر کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔  بالی ووڈ میں …

Read More »

بھارتی گلوکار دلیر مہندی بھی کوک اسٹوڈیو کے ‘گَل سن’ کے معترف

کوک اسٹوڈیو 2020 کی پہلی قسط نے ہی بہت زیادہ پذیرائی حاصل کی تھی اور 11 دسمبر کو دوسری قسط میں بھی 3 گانے پیش کیے گئے تھے جنہیں بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔ رواں برس کوک اسٹوڈیو کی پہلی قسط گزشتہ ہفتے 3 دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی، …

Read More »

دل کی دھڑکنوں کو تیز کردینے والی 10 خوفناک فلمیں

ستمبر 2016 میں ٹورنٹو میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (ٹی آئی ایف ایف) کے دوران ایک ہارر فلم ‘را’ کی اسکریننگ کے دوران متعدد افراد فلم میں دکھائے جانے والے خوف ناک مناظر کو برداشت نہ کرسکے اور بے ہوش ہوگئے۔ جی ہاں یہ واقعہ فلم فیسٹیول میں فرانسیسی زبان میں …

Read More »