Home / 2020 / December / 05

Daily Archives: December 5, 2020

آرٹس کونسل کراچی میں 13ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی میں چار روز 13ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا جو کورونا وائرس کے تباہ کن اثرات سے بچاؤ کے لیے حکومت کی فراہم کردہ ہدایات کے باعث غیر معمولی ہائبرڈ انداز میں منعقد ہورہی ہے۔ 4 روزہ کانفرنس کے پہلے روز صوبائی وزیر ثقافت …

Read More »

’جیمز بانڈ‘ کی پہلی فلم میں دکھایا جانے والا پستول 5 کروڑ میں فروخت

شہرہ آفاق جاسوس ہولی وڈ فلم سیریز’جیمز بانڈ‘ کی پہلی فلم ’ڈاکٹر نو‘ میں دکھایا جانے والا سیمی آٹومیٹڈ پستول 2 لاکھ 56 ہزار امریکی ڈالرز یعنی پاکستانی تقریبا 5 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی۔ ریکارڈ قیمت میں فروخت ہونے والے خراب پستول کو فلم ’ڈاکٹر نو‘ میں برطانوی خفیہ …

Read More »

کورونا کے باعث سنڈانس فلم فیسٹیول ورچوئل منعقد کرنے کا اعلان

امریکا میں ہونے والے بڑے فلم فیسٹیولز میں سے ایک سنڈانس فلم فیسٹیول کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا کے باعث اس بار فیسٹیول کو ورچوئل منعقد کیا جائے گا۔ سنڈانس فلم فیسٹیول کو امریکا کے بڑے فلمی میلوں میں شمار کیا جاتا ہے، عام طور پر یہ فیسٹیول ایک …

Read More »

ابن عربی کا مداحوں کو اہم پیغام

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہے۔ ارطغرل غازی کے تمام اداکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل محبت بھرے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، پاکستانی اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹس کرکے اُن کے لیے اپنی پسندیدگی …

Read More »

حمزہ علی عباسی کی وزیراعظم سے ملاقات ، خبر ٹوئٹر ٹرینڈز پر سر فہرست

وزیراعظم عمران خان اور نامور اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی ملاقات کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وزیراعظم عمران خان کی ایک تصویر  وائرل ہو گئی ہے، جس میں اُن کے ہمراہ  حمزہ علی عباسی کو بھی دیکھا …

Read More »

ماضی کا مقبول پاکستانی ڈراما ‘دیارِ دل’ زی فائیو پر ریلیز

اگرچہ گزشتہ ماہ نومبر کے وسط میں پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ‘زی فائیو’ کی سبسکرپشن پر پابندی عائد کی تھی، تاہم اس باوجود اس پر ماضی کا مقبول پاکستانی ڈراما ریلیز کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے 13 نومبر …

Read More »

اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ نےاداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی ڈراموں  سے شہرت پانے والی اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’انسٹاگرام ‘پر اسٹوری پوسٹ کر کے زینب جمیل نے مداحوں کو  اپنے فیصلے …

Read More »

جیمز بونڈ سیریز کی فلمیں اب یوٹیوب پر مفت دستیاب

جیمز بونڈ ایسا نام ہے جس کا علم لگ بھگ ہر ایک کو ہے اور اب تک اس سیریز کی 24 فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں۔ ڈبل او سیون فرنچائز کا آغاز سین کونری کی فلم ڈاکٹر نو سے ہوا تھا اور آخری فلم 2015 میں اسپیکٹر کے نام سے ریلیز …

Read More »

حدیقہ کیانی نے اپنی سیلون کی جانب سے خاتون کے بال خراب کرنے کے الزامات مسترد کردیے

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی سیلون کی فرنچائز کی جانب سے مبینہ طور پر خاتون کے بال خراب کرنے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ تین دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کے بیوٹی پارلر و سیلون کی پنجاب کے شہر فیصل آباد میں واقع …

Read More »

لگژری برانڈ ‘گچی’ کا کورونا ویکسین کی دنیا میں ترسیل کیلئے فنڈز کا اعلان

اسپورٹس و فیشن کے شہرہ آفاق اٹالین لگژری برانڈ ‘گچی’ یا ‘گوچی’ نے دنیا کے غریب افراد و ممالک میں کورونا ویکسین کی ترسیل اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کم از کم 5 لاکھ امریکی ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ‘گچی’ یا ‘گوچی’ نے تصدیق …

Read More »