Home / 2020 / December / 21

Daily Archives: December 21, 2020

امجد صابری کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری کی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری نے اپنی نئی تصاویر اور ٹک ٹاک ویڈیوز فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔ صابری برادران کی مشہور …

Read More »

دو سال میں 3 لکس ایوارڈز پر یاسر حسین، اقرا عزیز کے معترف

اداکارہ اقرا عزیز نے لکس اسٹائل ایوارڈز 2020 میں ڈراما ‘رانجھا رانجھا کردی’ میں اپنے کردار پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا، جو 2 سال کے عرصے میں ان کا تیسرا ایوارڈ ہے۔ اقرا عزیز کی اس جیت پر ان کے شوہر یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر …

Read More »

شہریار منور کی چھوٹی اسکرین پر واپسی

اداکار شہریار منور آنے والے ڈرامے ‘پہلی سی محبت’ سے کچھ سال کے وقفے کے بعد چھوٹی اسکرین پر واپس آرہے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ٹی وی سیٹ پر واپس آکر بہت اچھا لگا۔ شہریار منور، اداکارہ مایا علی کے ساتھ اپنے آنے والی …

Read More »

گلوکارہ آریانا گرانڈے نے منگنی کرلی

امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و ماڈل 27 سالہ آریانا گرانڈے نے پہلی منگنی ختم کرنے کے دو سال بعد دوسری منگنی کرلی۔ آریانا گرانڈے نے پہلی منگنی 2018 میں امریکی کامیڈین پیٹی ڈیوڈسن سے کی تھی تاہم ان کا تعلق ایک سال بھی نہ چل سکا اور دونوں نے اسی …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شیخ رشید کو ’ بھائی‘ قرار دے دیا

 کراچی:  ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ’ بھائی‘  قرار دے دیا ہے۔ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ سے متعلق کہا کہ شیخ رشید میرے بھائی ہیں۔ بہن ہونے کے ناتے میں انہیں یہ مشورہ دینا چاہوں گی کہ …

Read More »

نیلم منیر محض 11 دن میں کورونا سے صحت یاب

‘دل موم کا دیا، دیار دل، سراب، جل پری، بھنور، بوجھ، جدائی اور بکھرے موتی’ جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ نیلم منیر محض 11 دن میں ہی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔ نیلم منیر میں رواں ماہ 9 دسمبر کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، …

Read More »

عدنان صدیقی نے ‘لاک ڈاؤن’ کو غنیمت اور 2020 کو بہترین سال قرار دے دیا

کورونا کی وبا کے باعث جہاں دنیا کے زیادہ تر افراد نے سال 2020 کو انسانی تاریخ کا مشکل ترین سال قرار دیا ہے، وہیں اداکار عدنان صدیقی اس سال کو بہترین قرار دے رہے ہیں۔ سال 2020 کے اختتام سے قبل عدنان صدیقی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں رواں …

Read More »

میشا شفیع نے ہتک عزت کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتادی

کوک اسٹوڈیو 2020 اور ویلو ساؤنڈ اسٹیشن کے ڈیجیٹل میوزک شو کا حصہ بننے والی پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کی گلوکاری کے آج کل کافی چرچے ہیں۔ مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر دونوں میوزک شوز میں میشا شفیع کے گانوں کو پسند کیا جارہا ہے۔ گانوں کی ریلیز …

Read More »

زلفی بخاری 100 پاکستانی پرکشش افراد کی فہرست میں واحد سیاستدان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بیرون ملک پاکستانی اور برطانوی نژاد کاروباری شخص زلفی بخاری ملک کے 100 پرکشش افراد میں شامل واحد سیاستدان ہیں۔ زلفی بخاری کو ملٹی نیشنل پاکستانی فیشن میگزین ‘ہیلو‘ نے اپنی سالانہ ‘100 پرکشش افراد‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ہیلو میگزین سال کے اختتام …

Read More »

لکس ایوارڈز 2020: ماہرہ خان اور احمد علی اکبر بہترین فلم اداکار قرار

پاکستان کے سب سے بڑے اور معتبر لکس اسٹائل ایوارڈز 2020 کے فاتحین کا اعلان کردیا گیا۔ اس سال ماضی کے مقابلے میں فاتحین کا فیصلہ بھی مداحوں کی آن لائن ووٹنگ سے کیا گیا تھا۔ عام طور پر لکس اسٹائل ایوارڈز کے زیادہ فاتحین کا اعلان آزادانہ جیوری کرتی …

Read More »