Home / 2020 / December / 23

Daily Archives: December 23, 2020

طلاق کی افواہوں کے بعد فرحان سعید کا دیا گیا پہلا انٹرویو وائرل

معروف گلوکار فرحان سعیدکا اداکارہ عروہ حسین سے طلاق کی افواہوں کے بعد دیا گیا پہلا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہفرحان سعید اور اداکارہ عروہ کئی دنوں سے طلاق کی افواہوں کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خبروں میں …

Read More »

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ بھی کورونا کا شکار

کورونا سے متاثر دنیا کے تین بڑے ممالک میں شامل بھارت کی ایک اور اداکارہ راکول پریت سنگھ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق راکول پریت سنگھ نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر جاری پوسٹس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے سے متعلق بتایا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

رنسٹرا پاکستانی تخلیق کاروں کیلیے پہلا ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف

کراچی:  پاکستانی تخلیق کاروں کیلیے رنسٹرا پہلا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بن کر سامنے آگیا ہے جو ابھرتے ہوئے تخلیق کاروں اور فلم سازوں کو پاکستان کے212 ملین افراد اوردوسرے ممالک میں مقیم ہم وطنوں کیلیے مواقع اوررسائی فراہم کرتا ہے۔جدید ترین ٹیکنالوجی کا یہ پلیٹ فارم جس میں رومانس، کامیڈی، …

Read More »

ارطغرل غازی کے شہر میں سونے کے ذخائر دریافت

ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوگت سے اربوں ڈالر مالیت کے ٹنوں کے حساب سے سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے علاقے سوگت …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ کا ڈائریکٹر پر شرمناک الزام

بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈونل بشٹ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم نگری کے ہدایت کار نے فلم میں کردار دینے کیلئے ساتھ سونے کی شرط رکھی تھی۔ DONAL BISHT ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے ادکارہ ڈونل بشٹ نے بتایا کہ روزانہ 6 ، 6 …

Read More »

علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا مہم، عدالت نے میشا شفیع کو طلب کرلیا

عدالت نے گلوکار واداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر میشا شفیع کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے معاملے پر سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ ذولفقار باری نے کیس پر سماعت کی۔ دوران …

Read More »

خلیل الرحمان قمر نے خاتون ڈراما نگاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی:  معروف مصنف خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ہمارا المیہ ہے کہ خاتون ڈراما نگار ہی ہمارے ڈراموں میں ساس بہو اور نند بھابھی جیسے رشتوں کی تذلیل کررہی ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی ڈراموں کی کہانی سمیت مختلف …

Read More »

ندا و یاسر نواز کے ’چکر‘ میں نیلم منیر کی انٹری

حال ہی میں کورونا سے صحت یاب ہونے والی اداکارہ نیلم منیر جلد ہی اداکار و ہدایت کار یاسر نواز کی فلم ’چکر‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔ نیلم منیر پہلے بھی یاسر نواز کے ساتھ رانگ نمبر جیسی فلموں میں کام کر چکی ہیں، علاوہ ازیں …

Read More »

لیجنڈ ادیب انور مقصود بھی کورونا وائرس سے متاثر

شہرت یافتہ ڈراما نگار، لکھاری، ادیب و مزاح نگار 85 سالہ انور مقصود کے شدید علیل ہونے کی اطلاعات تھیں اور اب ان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ انور مقصود کو آخری بار رواں ماہ دسمبر کے آغاز میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر گرنیڈ حملہ، 3 اہلکار زخمی

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں نامعلوم افراد کے بھارتی فوج پر گرنیڈ حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربال کے علاقے میں نامعلوم افراد بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دستے پر گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار …

Read More »