Home / 2020 / December / 20

Daily Archives: December 20, 2020

بالی وڈ سب سے آسان ہدف بنتی جا رہی ہے: کرینہ کپور

بالی وڈ بیبو کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ اس پس منظر سے قطع نظر کہ بالی وڈ نے خوابوں اور عزائم کو پورا کرنے کا موقع دیا، انڈسٹری کے لیے بڑھتا تکلیف دہ منفی پہلو محسوس کرتی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، وی دی ویمن میں پینل گفتگو …

Read More »

عائزہ خان ، اسرابلگیچ کو ریما سے مشابہہ قرار دینے پر تنقید کی زد میں

کراچی:  اداکارہ عائزہ خان نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ جو حلیمہ سلطان کے نام سے بھی مشہور ہیں کو پاکستانی اداکارہ ریما خان سے مشابہہ قرار دے دیا۔عائزہ خان نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کی ایک تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں ریما خان سے مشابہہ قرار دیا۔ عائزہ خان کا یہ …

Read More »

کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

بھارتی فلم ‘ہیرو پنتی’ سے شہرت پانے والی بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے عالمی وبا کورونا کو شکست دے دی۔ کریتی سینن نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی اور بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور وہ صحتیاب ہو …

Read More »

پاکستانی آرٹسٹ کا جولیا رابرٹ اور امینڈا سیفرائڈ کیلیے تخلیق کیا گیا شاہکار

پاکستانی کرسٹل آرٹسٹ سارہ شکیل نے حال ہی فرانس کی لگژری برانڈ لینکم (lancome)کی ڈیجیٹل کرسمس مہم میں اشتراک کیا، مشہور برانڈ کی ڈیجیٹل کرسمس مہم میں ہالی وڈ کی جولیا رابرٹ اور امینڈا سیفرائڈ جیسی مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ کرسٹل آرٹسٹ سارہ شکیل کی جانب سے مقبول فوٹو …

Read More »

منال خان کی اپنے دل کے انتہائی قریب شخص کیلیے دعاؤں کی درخواست

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان نے مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان نے ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا برائے مہربانی میرے والد کے لیے دعا کریں وہ شدید …

Read More »

انس سید سے مکہ میں پہلی ملاقات ہوئی تھی، ثنا خان

بھارتی فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی ثناء خان نے شوہر مفتی انس سے پہلی بار ملاقات  کے حوالے سے بھی بتا دیا۔ ثناء خان بالی وڈ کو خیرباد کہہ کر خبروں میں ہیں اور عالم دین انس سید سے شادی کے بعد نہایت خوش ہیں۔ دونوں میاں بیوی اپنی …

Read More »

اداکارہ سجل علی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ایڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی دو مختلف تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پاکستان کی نامور …

Read More »

9 سالہ ریان کجی مسلسل دوسرے سال بھی یوٹیوب پر کمائی میں سب سے آگے

معروف امریکی جریدے ‘فوربز’ نے دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ پر ایک سال میں ریکارڈ کمائی کرنے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔ گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد میں 9 سالہ ریان کجی ہی سرفہرست رہے۔ وہ …

Read More »

علی ظفر اور میشا شفیع کے وکلاء میں تلخ کلامی کی وجہ کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے وکلاء میں تلخ کلامی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابقوکیل علی ظفر نے عفت عمر سے کہا کہ آپ نے کبھی ڈاکٹرسے اپنا ذہنی توازن چیک کروایا ہے،جب آپ نے ذہنی توازن چیک کروایا تو کوئی ڈاکٹر نے میڈیسن دی …

Read More »

افغانستان میں رکن پارلیمنٹ کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں رکن اسمبلی حاجی خان محمد کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا …

Read More »