Home / 2020 / December / 18

Daily Archives: December 18, 2020

علی ظفر کے خلاف مہم چلانے کا کیس: میشا شفیع سمیت دیگر کیخلاف چالان منظور

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گلوکار علی ظفر کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنے کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع سمیت 9 افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے تمام افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کی تھی اور اب پروسیکیوشن ٹیم نے جمع کرائے گئے …

Read More »

سینئر اداکارہ و فلم ساز سنگیتا میں بھی کورونا کی تشخیص

سینئر اداکارہ و فلم ساز 73 سالہ پروین رضوی المعروف سنگیتا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ سنگیتا سے قبل سپر اسٹار ماہرہ خان، میزبان و اداکارہ صنم جنگ، مذہبی اسکالر طارق محمود بھی ایک ہفتہ قبل کورونا کا شکار ہوئے تھے۔ ان سے قبل صحیفہ جبار، علیزے گبول، مختار …

Read More »

’اسٹار وارز‘ کے ’بوبا فیٹ‘ چل بسے

شہرہ آفاق سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ کی پہلی ٹرائلوجی میں سائنس فکشن کردار ’بوبا فیٹ‘ کا کردار ادا کرنے والی برطانوی اداکار جیرمی بلوک 75 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیرمی بلوک نے انتہائی کم عمری میں اداکاری کی شروعات کی اور انہوں نے تھیٹرز سمیت کمرشلز …

Read More »

’ارطغرل غازی‘ بھارت میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں شامل

شہرہ آفاق ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کو رواں برس اپریل سے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو میں نشر کیا جا رہا ہے اور اس ڈرامے نے پاکستان میں کئی نئے ریکارڈز بھی بنائے۔ جہاں اس ڈرامے کو پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈرامے کا …

Read More »

نصف سال کی تاخیر کے بعد ‘ونڈر وومن 1984’ ریلیز

اسرائیلی نژاد امریکی اداکارہ گال گدوت کی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم ‘ونڈر وومن 1984’ کو بالآخر 6 ماہ کی تاخیر کے بعد 16 دسمبر کو اسٹریمنگ ویب سائٹ ایچ بی او میکس سمیت سینما تھیٹرز میں ریلیز کردیا گیا۔ سائنس فکشن سپر ہیرو فلم کو ابتدائی طور پر رواں …

Read More »

مفتی انس جیسے شوہر کیلئے برسوں خدا سے دعائیں مانگی ہیں، ثنا خان

ممبئی:  اسلام کے راستے پر چلنے کے لیے بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابق  بھارتی اداکارہ ثنا خان کا اپنے شوہر مفتی انس کے حوالے سے کہنا ہے کہ انس کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ راتوں رات نہیں لیا بلکہ میں نے اس جیسے انسان کے لیے برسوں دعائیں مانگی …

Read More »

کیا گلوکارہ نیہا ککڑ اُمید سے ہیں؟

’دلبر، او ساقی، آنکھ مارے، یاد پیا کی آنے لگی، میں تیری گرل فرینڈ، چھما چھما اور نکلے کرنٹ‘ جیسے نئی نسل میں بے حد مقبول گیت گانے والی بھارتی گلوکارہ 32 سالہ نیہا ککڑ نے ساتھی گلوکار روہن پریت سنگھ سے رواں برس 24 اکتوبر کو شادی کی تھی۔ …

Read More »

سابق روسی ٹینس اسٹار و ماڈل ماریا شیرا پووا نے منگنی کرلی

رواں برس فروری میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والی روسی ٹینس اسٹار و ماڈل 33 سالہ ماریا شیرا پووا نے دوسری بار منگنی کرلی۔ ماریا شیرا پووا نے پہلی منگنی ایک دہائی قبل 22 سال کی عمر میں 2010 میں امریکی باسکٹ بال کھلاڑی سے کی تھی اور دونوں نے …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی ‘ارطغرل’ پر تنقید، سینیٹر فیصل جاوید برہم

ترکی کے ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کو پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمہ کرکے ’ارطغرل غازی’ کے نام سے نشر کیا جارہا ہے۔ اس ڈرامے نے پاکستانی عوام میں مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنائے اور شوبز شخصیات نے بھی اس ڈرامے کو پسند کیا لیکن کچھ نے پی …

Read More »

امریکی جنرل کی قطر میں طالبان نمائندوں سے ملاقات

امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے نے قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی اور افغانستان میں کشیدگی کو کم کرکے امن عمل کو تیز کرنے پر زور دیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل مارک …

Read More »