Home / 2020 / December / 19

Daily Archives: December 19, 2020

حمزہ علی عباسی کا بھی پاکستان کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ

اداکارہ مہوش حیات نے جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر حکام کو چڑیا گھروں کو بند کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی ملک کے تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چند روز قبل مہوش حیات نے یہ مشورہ اسلام آباد …

Read More »

معروف اداکاروڈرامہ نویس شعیب ہاشمی کی طبیعت ناساز، دعاؤں کی اپیل

 لاہور:  پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی کی طبیعت ناسازہوگئی ہے اس سلسلے میں ان کی اہلیہ سلیمہ ہاشمی نے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی کی طبیعت ناسازہوگئی۔ اس متعلق اہلیہ سلیمہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ 12 سال قبل شعیب ہاشمی پرفالج …

Read More »

کوک اسٹوڈیو 2020: تیسری قسط کے ‘عشق دا ککڑ بانگاں ڈیوے’ کے چرچے

کوک اسٹوڈیو 2020 کی پہلی دونوں قسطوں کی کامیابی کے بعد اس کی تیسری قسط بھی 18 دسمبر کو جاری کردی گئی۔ پہلی دونوں قسطوں کی طرح تیسری قسط میں بھی تین گانے شامل کیے گئے ہیں اور اگرچہ تینوں گانوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا لیکن گلوکارہ سحر …

Read More »

کنگ خان کووزیراعظم عمران خان سے کیوں ڈانٹ پڑی؟

 ممبئی:  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بالی ووڈ کے کنگ خان کی وائرل ہونے والے پرانے انٹریو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے توپوری دنیا میں مداح موجود ہیں لیکن …

Read More »

رچا چڈھا اور علی فضل کی شادی میں کیا چیز رکاوٹ بنی؟

بالی وڈ اداکارہ رچا چڈھا اور اداکار علی فضل نے کورونا ویکسین نہ آنے تک شادی ملتوی کردی۔ رچا چڈھا کا شمار فلم نگری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی جاندار اداکاری کے باعث پہچان رکھتی ہیں جبکہ علی فضل بھی مرزا پور سیریز سے …

Read More »

گوہر خان نے شادی کے دعوت نامے میں پوری ‘لو اسٹوری’ بیان کردی

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس 7 کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان 25 دسمبر کو مشہور بھارتی سوشل میڈیا اسٹار  زید دربار سے شادی کرنے جارہی ہیں۔ دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں چند ماہ سے سانے آرہی تھیں اور گذشتہ ماہ ہی دونوں نے اپنی منگنی …

Read More »

بیٹے تیمور کی پیدائش کے وقت کرینہ اسپتال میں کس بات پر رو پڑیں؟

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے وقت ایک مشہور شخصیت نے اسپتال آکر کچھ ایسی باتیں کیں کہ مجھے رونا آ گیا۔ نامور بھارتی صحافی برکھا دت کو دیے گئے انٹرویو میں کرینہ کپور کا کہنا تھا بیٹے کی پیدائش …

Read More »

میشا شفیع-علی ظفر کیس: اداکارہ عفت عمر کی جرح مکمل نہ ہوسکی

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ عفت عمر کی جرح دوسری سماعت کے دوران بھی مکمل نہ ہوسکی اور عدالت نے انہیں آئندہ سماعت پر بھی جرح کے لیے بلا لیا۔ ہتک عزت کے کیس کی …

Read More »

پاکستان کا پہلا ڈرائیو-اِن سینما کھول دیا گیا

ملک کا پہلا ڈرائیو-اِن سینما دارالحکومت اسلام آباد میں 18 دسمبر سے کھول دیا گیا، جس میں پہلے ہی روز ہولی وڈ فلم دکھائی گئی۔ ڈرائیو-اِن سینما میں کھلے میدان میں بڑی اسکرین نصب کی جاتی ہے جب کہ اسکرین دیکھنے والے افراد اپنی گاڑیوں میں ہی موجود رہتے ہیں۔ …

Read More »

حنا خواجہ بیات کا بھانجی کی شادی پر ‘ڈولا رے’ پر رقص

‘شہر ذات، متاع جان ہے تو، زندگی گلزار ہے،اڑان، بشر مومن، صنم، اور کتنی گرہنیں باقی ہیں’ جیسے ڈراموں کی اداکارہ حنا خواجہ بیات یوں تو اپنی اداکاری کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہیں، تاہم حال ہی میں ان کی جانب سے بھانجی کی شادی پر کی گئی ڈانس …

Read More »