Home / 2020 / December / 06

Daily Archives: December 6, 2020

سیف علی خان نے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

بھارتی اداکار سیف علی خان نے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ بہت جلد چھوٹے نواب نئی بالی ووڈ فلم ’آدی پُرش‘ ریلیز کے دہانے پر ہے، تاہم ان کے بیان نے انھیں فلم کی ریلیز سے قبل پریشانی میں گھیر لیا۔ سیف …

Read More »

کیٹی پیری ماں بننے کے بعد بڑے مسئلے سے دوچار

کہتے ہیں کہ ماں بننا جہاں زندگی کا ایک خوبصورت تجربہ ہے وہیں بلاشبہ یہ ایک بڑا چیلنج بھی ہوتا ہے، قطع نظر اس کے کہ آپ عام انسان ہوں یا پھر ایک سیلیبریٹی، یہ چیلنج آپ کو ایک مشکل میں ڈال دیتا ہے اور اس طرح آپ کو پتہ چلتا …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے بھی ایک کروڑ فالوورز کا اعزاز حاصل کرلیا

ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک جہاں دنیا بھر میں مقبول ہے تو وہیں پاکستان میں بھی بہت بڑی تعداد میں ٹک ٹاک صارفین موجود ہیں اور اس پر مقامی ٹک ٹاکرز بھی کافی مقبول ہیں۔ اکتوبر میں پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا اس ویڈیو ایپلی کیشن پر ایک …

Read More »

سوشل میڈیا پر تنقید سے گھبرا کراداکاری اورملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ماورہ حسین

کراچی:  اداکارہ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ اور تنقید سے اتنی دلبرداشتہ ہوگئی تھیں کہ اداکاری اور ملک دونوں چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔موجودہ دور میں فنکاروں کی کامیابی کا پیمانہ ان کی اداکاری سے زیادہ سوشل میڈیا فالوورز سے لگایا جاتا …

Read More »

وہ دل پگھلا دینے والی فلم جسے ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے

عام طور پر سست رفتار اور جیلوں کے قیدیوں کے گرد گھومنے والی فلمیں بہت کم لوگوں کو پسند آتی ہیں۔ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو ہوسکتا ہے کہ ایسی بہترین فلم دیکھنے سے گریز کیا ہو جس کو زندگی میں کم از کم ایک بار …

Read More »

معمرخاتون پر تنقید: ساتھی اداکار کنگنا پر پھٹ پڑے

ممبئی : معمر خاتون پر 100 روپے کے عوض مظاہروں میں شرکت کا الزام کنگنا راناوت کو مہنگا پڑگیا، گلوکار میکا سنگھ اور اداکار دلجیت دوسانج نے بھی اداکارہ کو رسوا کرنا شروع کردیا۔ بالی ووڈ فلم پنگا کی ہیروئن اداکارہ کنگنا راناوت کو بٹھنڈا کے بہادر گڑھ جاندیاں گاوں …

Read More »

کنگنا رناوت ’سڑا ہوا سیب‘ قرار

ممبئی: بھارتی سیاست دان نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو سڑا ہوا سیب قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست لدھیانا سے کانگریس کے بھارتی رکن پارلیمنٹ رنویت سنگھ بٹو نے اداکارہ کنگنا رناوت کو ریاست ہماچل پردیش کا سڑا ہوا سیب قرار دے دیا۔ واضح رہے …

Read More »

اولیا اور صوفیا کے ارادت مند عزیز میاں قوال کی برسی

6 دسمبر 2000ء کو دنیا بھر میں فنِ‌ قوالی اور اپنے مخصوص انداز میں‌ صوفیانہ کلام گانے کے لیے مشہور عزیز میاں اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ آج ان کی بیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ عزیز میاں کا اصل نام عبدالعزیز تھا۔ کہتے ہیں لفظ میاں ان کا تکیۂ …

Read More »

ٹرین حادثے میں زندگی کھو دینے والی اداکارہ نجمہ محبوب کی برسی

پاکستان میں ٹیلی ویژن اور فلم نگری کی معروف اداکارہ نجمہ محبوب 6 دسمبر 1983ء کو ایک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔ آج ان کی برسی ہے۔ نجمہ محبوب 1949ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اسٹیج ڈراموں سے اداکاری کے فن میں‌ خود کو آزمانے …

Read More »

خلیجی ممالک کے مابین کشیدگی کے حل کیلئے حتمی معاہدہ جلد متوقع ہے، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ خلیجی سفارتی بحران کا حل قریب ہے جس میں تمام ممالک شامل ہیں اور حتمی معاہدہ جلد متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قطر اور خطے کے دیگر عرب ممالک کے مابین کشیدگی …

Read More »