Home / 2020 / December / 03

Daily Archives: December 3, 2020

‘نائیکی’ کو ویڈیو میں سیاہ فام و کورین نسل کے بچوں کو دکھانے پر تنقید کا سامنا

اسپورٹس مصنوعات بنانے والی معروف امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ‘نائیکی’ کو ایک تشہیری ویڈیو میں سیاہ فام و کورین نسل کے بچوں کو تعلیمی اداروں میں استحصال کا شکار ہوتے ہوئے دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ‘نائیکی’ جاپان کو گزشتہ ماہ 30 نومبر کو تقریبا 2 منٹ …

Read More »

یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کیا منگنی کرنیوالے ہیں؟

کیا معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری وہ رواں ماہ منگنی کرنے والے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق شاہ ویر جعفری جو کہ ایک خوبصورت اور تخلیقی یوٹیوبر ہیں ان کے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ وہ رواں ماہ منگنی کرنے والے ہیں ۔ پاکستان کے معروف …

Read More »

فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ فریال محمود نے ڈانس کر کے اپنی سالگرہ کے مہینے کا استقبال مختلف انداز میں کیا ہے۔ پاکستان کی اداکارہ فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران …

Read More »

میرا بیٹا ابراہیم فلموں میں ہریتھک کی طرح دھماکے دار انٹری دے گا، سیف علی خان

 ممبئی:  بھارتی اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ابراہیم علی فلموں میں ہریتھک روشن کی طرح انٹری دے گا۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ابراہیم علی ابھی اپنی شخصیت بنانے پر توجہ دے رہے ہیں تاہم ابراہیم کا اب بھی …

Read More »

اداکارہ روبیا چوہدری نے طلاق کی تصدیق کردی

گزشتہ ماہ اکتوبر میں کانز انٹرنیشنل انڈیپینڈنٹ فلم فیسٹیول (سی آئی آئی ایف ایف) میں پیش کی جانے والی پاکستانی مختصر فلم ‘بینچ’ کی اداکارہ روبیا چوہدری نے طلاق لینے کی تصدیق کردی۔ اداکارہ روبیا چوہدری نے تین دن قبل انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا …

Read More »

شان نے اسحٰق ڈار اور ان جیسے لوگوں کو پاکستان کی بدنامی کا سبب قرار دے دیا

سینئر اداکار شان شاہد نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کو دیے گئے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے انہیں ملک کی بدنامی کا باعث قرار دے دیا۔ شان شاہد نے اسحٰق ڈار کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی …

Read More »

‘کورونا وائرس کی وبا قدرت کی جانب سے ہمارے لیے تنبیہ ہے’

برطانیہ کے شہزادے ہیری نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا قدرت کی جانب سے ہمارے لیے تنبیہ ہے۔ موسمیاتی ڈاکومینٹریز اسٹریم کرنے والے ایک پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹیو سے بات کرتے ہوئے شہزدہ ہیری نے کہا ‘کسی نے …

Read More »

بل کوسبی کی نظرثانی درخواست پر ‘ریپ’ کیس کی سماعت

امریکی ریاست پنسلوانیا کی سپریم کورٹ نے ہولی وڈ اداکار و کامیڈین 83 سالہ بل کوسبی کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت کی۔ بل کوسبی اس وقت ‘ریپ’ کا جرم ثابت ہونے پر تین سے 10 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، انہیں دسمبر 2018 میں امریکی عدالت …

Read More »

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں انتہائی اہم پیشرفت

کابل: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں انتہائی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت اور طالبان بلآخر 19 سالہ طویل جنگ کے بعد اب پہلی مرتبہ تحریری معاہدے کی طرف آگئے جس کی تصدیق افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں نے کی …

Read More »

بچے کو باسی بریانی دینے پر خاتون نے بھابھی کو قتل کر دیا

بھارت میں بچے کو باسی بریانی دینے پر ایک خاتون نے اپنی 48 سالہ بھابھی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے بچے کو بریانی کھانے کے بعد الٹیاں شروع ہوگئیں جس پر وہ آگ بگولہ ہوگئی اور اپنی بھابھی فالگنی باسو کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ …

Read More »