Home / 2020 / December / 09

Daily Archives: December 9, 2020

بولی وڈ اداکارہ کریتی سنن بھی کورونا کا شکار

‘لکا چھپی، رابطہ، ہیرو پنتی، پتی، پتنی اور وہ‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بولی وڈ اداکارہ کریتی سنن بھی کورونا کا شکار ہوگئیں۔ کریتی سنن ایک ایسے وقت میں کورونا کا شکار ہوئی ہیں جب کہ کچھ دن قبل ہی میں بولی وڈ اداکار سنی دیول، …

Read More »

ایک لڑکی کوپھول دیکردوستی کی پیشکش کی تو اس نےمیرا مذاق اڑایا، حمزہ علی عباسی

hamza کراچی:  اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی سچی محبت نہیں ہوئی البتہ پانچویں کلاس میں ایک لڑکی کو پھول دیکر دوستی کی پیشکش کی تھی۔ایک انٹریو میں حمزہ علی عباسی نے عشق اور سچی محبت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری پاس ایسی کوئی کہانی نہیں …

Read More »

اداکارہ نیلم منیر میں بھی کورونا کی تشخیص

ملک میں کورونا کی جاری دوسری لہر کے دوران جہاں اب ماضی کے مقابلے تیزی سے عام لوگ بھی اس مرض کا شکار بن رہے ہیں، وہیں شوبز شخصیات میں بھی اس وائرس کی تشخیص ہو رہی ہے۔ رواں ماہ دسمبر کے آغاز میں سینیئر اداکار بہروز سبزواری میں کورونا …

Read More »

نجی ایئرلائن ’ایئرسیال‘ کا عملہ نومی انصاری کا لباس پہنے گا

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی کاروباری برادری کی جانب سے شروع کی گئی نجی ایئرلائن ’ایئرسیال‘ کا باضابطہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے 9 دسمبر کو کردیا۔ ’ایئرسیال‘ کا افتتاح سیالکوٹ میں ہی منعقد کیا گیا، اب نجی ایئرلائن ملک بھر میں پروازوں کا آغاز کرے گی۔ جہاں ’ایئرسیال‘ کے شروع …

Read More »

ماہرہ خان نے فواد خان کے ساتھ نئی فلم’’نیلوفر‘‘ کی جھلکیاں شیئر کردیں

کراچی:  ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’’نیلوفر‘‘ کی جھلکیاں شیئر کی ہیں اس فلم میں فواد خان ان کے مقابل اداکاری کررہے ہیں۔ماہرہ خان اور فواد خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے دونوں بہت جلد ایک ساتھ فلم ’’نیلوفر‘‘ میں نظر آئیں گے۔ ماہرہ خان نے اپنی …

Read More »

اداکارہ زرنش خان سرجری کے لیے اسپتال میں داخل

 کراچی:  اداکارہ زرنش خان سرجری کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئی ہیں اور انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بہت ہی کم عرصے میں نام بنانے والی اداکارہ زرنش خان کو سرجری کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور انہوں نے مداحوں سے …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کا اصل نام کیا ہے؟

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کا اصل نام جے ہیمنت تھا اور بہت ہی کم لوگ یہ راز جانتے ہیں۔بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کو کون نہیں جانتا، بہت ہی کم وقت میں انہوں نے نہ صرف اپنی پہچان بنائی بلکہ متعدد سپر ہٹ فلمیں بھی دیں، یہ بات تو سب …

Read More »

اسرائیلی اداکارہ کو ایک فلم کیلئے ایک ارب 60 کروڑ روپے ادائیگی

جلد ریلیز ہونے والی ہولی وڈ سائنس فکشن فلم ‘ونڈر وومن 1984’ کا شائقین کو بے حد انتظار ہے، تاہم اس فلم کی ریلیز سے قبل ہی شائقین کو اس کی اداکارہ کی ایک خبر نے حیران کردیا۔ خبریں ہیں کہ ‘ونڈر وومن 1984’ کی ہیروئن اسرائیلی اداکارہ گال گدوت …

Read More »

2020 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات

گوگل نے سال کے اختتام پر اپنی سالانہ فہرست کا اعلان کیا اور دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں لوگوں کے سرچ رجحان کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔ 2020 میں پہلی بار گوگل نے پاکستان کے لیے 6 مختلف کیٹیگریز میں سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے اس …

Read More »

پاکستان میں 2020 میں سب سے زیادہ سرچ ہونے والے ڈرامے و فلم

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر رواں برس اپریل سے نشر ہونے والےشہرہ آفاق ترک ڈراما ‘ارطغرل غازی’ اگرچہ پاکستان میں نئے ریکارڈ بنانے میں کامیاب گیا۔ تاہم سال کے اختتام پر بھی اس نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ‘ارطغرل …

Read More »