Home / 2020 / December / 07

Daily Archives: December 7, 2020

’نیٹ فلیکس‘ کا ’دی کراؤن‘ کو فکشن قرار دینے کا انتباہ جاری کرنے سے انکار

امریکی ملٹی نیشنل اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلیکس‘ نے برطانوی حکومت کا اپنی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کو فکشن قرار دینے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ برطانوی حکومت نے چند دن قبل ’نیٹ فلیکس‘ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ حال ہی میں ریلیز کی گئی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کے …

Read More »

کسی کا ظاہر دیکھ کر اس کے ایمان پر سوال نہیں اٹھایا جاسکتا، آئمہ بیگ

 لاہور:  گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ کسی کا ظاہر دیکھ کر اس کے ایمان پر سوال نہیں اٹھایا جاسکتا اور نہ ہی کسی کے لباس سے اس بات کا تعین کیا جاسکتا کہ وہ مسلمان ہے یا نہیں۔فلم ’نامعلوم افراد‘ اور ’طیفہ ان ٹربل‘ سمیت متعدد فلموں اور کوک اسٹوڈیو …

Read More »

’دل دل پاکستان‘ سے ’میرا دل بدل دے‘ تک سفر کرنے والے جنید جمشید

گلوکاری کو چھوڑ کر مذہب کی جانب راغب ہونے والے اور معروف فیشن برانڈ ’جے ڈاٹ ‘ کے مالک جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے چار سال گزر گئے، وہ 7 دسمبر 2016 کو ایک جہاز حادثے میں دیگر 47 افراد کے ساتھ جاں بحق ہوگئے تھے۔ جنید جمشید اپنی …

Read More »

فلم کیدرناتھ کے ہدایت کار کا سشانت سنگھ کے حوالے سے نیا انکشاف

 ممبئی:  سشانت سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم ’کیدرناتھ‘ کے ہدایت کار نے آںجہانی اداکار سے متعلق نیا انکشاف کردیا۔ بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے بہت کچھ لکھا اور بولا جاچکا ہے اور اس کیس نے بالی ووڈ اندسٹری کا بدنما چہرہ …

Read More »

13ویں عالمی اردو کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی

آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی میں منعقد ہونے والی چار روزہ 13ویں عالمی اردو کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس عالمی اردو کانفرنس آن لائن منعقد ہوئی اور اس کے سیشنز کونسل کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر دستیاب ہیں۔ …

Read More »

ٹِک ٹاک نے ویڈیو کا دورانیہ 3 منٹ تک بڑھانے کا اعلان کردیا

بیجنگ:  بعض انتہائی مؤقر رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکرز کے خالقین ویڈٰیو کا دورانیہ تین گنا بڑھا کر اسے تین منٹ تک کرنے پر غور کررہے ہیں۔ اسی مناسبت سے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو سے رقم کمانے یعنی مونیٹائزیشن کی جانب ایک قدم بھی ہوسکتا ہے۔اس سے قبل …

Read More »

وینا بھٹکی عورت تھیں،’راہ راست‘ پر لانے کیلئے شادی کی، سابق شوہر

اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ کو ’راہ راست‘ پر لانے کے لیے ان سے شادی کی مگر ان کی کوششیں رائیگاں گئیں۔ اسد خٹک کے شوہر نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنی دو مختصر ویڈیوز میں پہلی بار انکشاف …

Read More »

عدنان صدیقی کی ‘تنہائیاں’ ڈرامے کی دھن بجانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی صرف اداکاری میں ہی بہترین نہیں بلکہ ان کو موسیقی پر بھی کافی کمال حاصل ہے۔ عدنان صدیقی ماضی میں بانسری پر مختلف گانے پیش کرتے رہے ہیں اور اب ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی یے جس میں وہ پیانو پر اپنے فن …

Read More »

بھارتی اداکارہ دیویا بھٹناگر کی کورونا وائرس سے موت

بھارتی ڈراموں میں اداکاری کرنے والی اداکارہ دیویا بھٹناگر کورونا وائرس اور نمونیا کی تشخیص کے بعد ممبئی میں جان کی بازی ہار گئیں۔ 34 سالہ دیویا بھٹناگر کو گزشتہ ہفتے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا اور ان کے اہلخانہ نے بتایا تھا کہ اداکارہ کی حالت تشویشناک …

Read More »

فردین خان حیران کن تبدیلی کے ساتھ ایک دہائی بعد فلموں میں واپسی کیلئے تیار

’فدا، جانشین، نو انٹری، جسٹ میرڈ، ہائے بے بی، ڈارلنگ، لو پارٹنر اور لو کے لیے کچھ بھی کرے گا‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والے 46 سالہ فردین خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ جلد حیران کن تبدیلی کے ساتھ فلموں میں واپسی کریں گے۔ …

Read More »