Home / 2020 / December / 30

Daily Archives: December 30, 2020

چکن الفریڈو پاستا

یہ لاجواب پاستا کی ترکیب ہلکی پھلکی مگر کریمی ساس سے بھرپور ہے۔ پکے ہوئے پینی پاستا کے اوپر الفریڈو ساس کی مزیدار ٹاپنگ کی جاتی ہے، جو دودھ ، کریم ، اوریگانو ، تھائم اور سب کا پسندیدہ اضافہ مشرومز کے شاندار امتزاج سے تیار کی جاتی ہے۔ ان …

Read More »

2020 کا خوبصورت چہرہ پیوڈی پائی یا بی ٹی ایس ممبر؟

دنیا کے صف اول کے یوٹیوبر پیو ڈی پائی نے خوبصورتی میں جنوبی کورین راک اسٹار اور بی ٹی ایس گروپ کے ممبر ٹائے ینگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر پیو ڈی پائی کا تعلق سوئیڈن سے ہے۔ شوبز کی جہاں بہت سی شخصیات ایک دوسرے سے …

Read More »

صبا قمر نئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا حال ہی میں کیا جانے والا فوٹو شوٹ تنقید کی ذد میں آ گیا ۔ صبا قمرنےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنے حالیہ  فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ  کیں جس کے بعد انہیں  اپنے مداحوں کی …

Read More »

ندا یاسرکا اپنے مارننگ شوپرتنقید کرنے والوں کودماغی علاج کروانے کا مشورہ

 کراچی:  اداکارہ ومیزبان ندا یاسرنے اپنے مارننگ شوپرتنقید کرنے والوں کو دماغی علاج کروانے مشورہ دے دیا۔مارننگ شوہاسٹ ندا یاسرکو اس وقت بہت غصہ آیا جب مداحوں نے ان کے مارننگ شوسے متعلق تنقید کی۔ ہوا کچھ یوں کہ میزبان نے اپنے مارننگ شومیں مختلف سیگمنٹس کے لیے اسٹوڈیوزمیں بیل (گھنٹیاں) لگوائیں اورگھنٹیوں کوسیگمنٹس …

Read More »

جی جی حدید بھی کھانوں میں دیسی مصالحے استعمال کرتی ہیں؟

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل 25 سالہ جی جی حدید کے ہاں رواں برس ستمبر میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد ان کی بیٹی کے نام سے متعلق بھی انٹرنیٹ صارفین کافی پرجوش تھے۔ اور حال ہی میں انہوں نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سال 2020 …

Read More »

عائزہ خان اورایمن خان میں کانٹے کا مقابلہ

 کراچی:  پاکستان کی خوبرو اداکارائیں عائزہ خان اورایمن خان کے درمیان انسٹاگرام پرکانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری سے شہرت کی بلندیوں کوچھونے والی اداکارائیں عائزہ خان اورایمن خان کے مداح دیوانے ہیں۔ دونوں ہی اداکارائیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی خاصی فعال ہیں۔ لیکن انسٹاگرام پرسب سے …

Read More »

امریکی ریپر سین ‘ڈی ڈی’ کومبز کی وبا سے متاثرہ خاندانوں کی مالی مدد

امریکی ریپر سین ‘ڈی ڈی’ کومبز نے ریاست فلوریڈا کی شہر میامی کے علاقے میں عالمی وبا کے باعث مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد کی مدد کی۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے عالمی وبا کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا کرنے والے اوورٹاؤن …

Read More »

پانی کی قلت پر بنی یاسر حسین اور منال خان کی ‘پیاس’

اداکار یاسر حسین اور منال خان جلد ہی زندگی کے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھنے والی شے پینے کی پانی کی قلت پر بنی ٹیلی فلم ‘پیاس’ میں دکھائی دیں گے۔ اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی ٹیلی فلم ‘پیاس’ کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی …

Read More »

سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی انٹرٹینمنٹ کی خبریں

یوں تو انٹرٹینمنٹ کی خبریں پورا سال پڑھی جاتی ہیں تاہم بعض خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیگر شوبز خبروں کے مقابلے میں زیادہ ہی پڑھا جاتا ہے۔ ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کی انٹرٹینمنٹ ڈیسک ہمیشہ اپنے قارئین کو سب سے پہلے اور منفرد شوبز خبریں فراہم کرنے …

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جارحیت پسند قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے لاوے پورہ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے لیے محاصرہ کیا اور اس دوران داخلی و خارجی …

Read More »