Home / 2020 / December / 17

Daily Archives: December 17, 2020

کشمور پولیس کی پُھرتی، گلوکارہ خوشبو لغاری کو اغوا سے بچا لیا

صوبہ سندھ کے شمالی ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ پولیس کی پُھرتی نے نوجوان لوک گلوکارہ خوشبو لغاری کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔ کشمور ایٹ کندھ کوٹ جرائم پیشہ گروہوں کا گڑھ بنا ہوا ہے، جہاں کے ڈاکو موبائل فون پر لوگوں کو غلط معلومات دے کر انہیں وہاں …

Read More »

علی ظفر کی وکیل نے گلوکار کے خلاف جھوٹی مہم کے شواہد سوشل میڈیا پر شیئر کردیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنام کرنے کی مہم کی تفتیش مکمل کیے جانے کے بعد ان کی وکیل نے شواہد سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔ علی ظفر نے دو سال قبل ایف آئی اے کو اپنے خلاف …

Read More »

معروف اداکارومصنف کمال احمد رضوی کی پانچویں برسی

کراچی معروف اداکارومصنف اداکار کمال احمد رضوی کی پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ اداکارکمال احمد رضوی سن 1930ء کو بھارت میں پیدا ہوئے۔ کمال احمد نے اداکاری سمیت کئی یادگار ڈرامے لکھے جبکہ ہدایت کاری میں بھی اپنا لوہا منوایا ساتھ ہی بچوں کا ادب بھی تخلیق کیا اور تراجم کیے۔ وہ …

Read More »

کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی کرنے پرٹام کروزعملے پرشدید برہم، آڈیووائرل

 لندن: کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پراداکارٹام کروزعملے پرشدید برہم ہوگئے جس کی آڈیووائرل ہوگئی۔ لندن میں جاری فلم “مشن امپاسبل” کی شوٹنگ کے دوران ہالی ووڈ اداکارٹام کروزکی ایک آڈیووائرل ہوگئی ہے جس میں وہ اپنے فلم کے عملے پرشدید برہمی کا اظہارکررہے ہیں۔ آڈیوکے مطابق اداکاراپنے …

Read More »

ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا اس کیلئے پاکستان بس یہی ہے، فہد مصطفیٰ

کراچی:  فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا ہے کہ ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا لیکن ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔ فہد مصطفیٰ کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے ’’نند‘‘اور ’’جلن‘‘ جہاں …

Read More »

اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور:  ترک اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والے ٹاک ٹاکر اور بزنس مین کاشف ضمیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے ترک اداکار اینگن التان کو پاکستان لانے والے بزنس مین کاشف ضمیر جو ٹک …

Read More »

اپنے کردار سے میرا تعلق ’ون نائٹ اسٹینڈ‘ جیسا ہے، فائزہ حسن

کراچی:  اداکارہ فائزہ حسن کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں اسکرین پر میرا کردار بھی ویسا ہی ہو جیسا میں ذاتی زندگی میں سوچتی ہوں، اپنے کردار سے میرا تعلق ’ون نائٹ اسٹینڈ‘ جیسا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو انٹریو دیتے ہوئے اداکارہ فائزہ حسن ڈرامہ سیریل ’’نند‘‘ کی …

Read More »

‘حلیمہ سلطان’ ایک اور پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں

ترکی کے ڈرامے دیریلیش ارطغرل جسے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے میں حلیمہ سلطان کے روپ میں نظر آنے والی ترک اداکارہ اسرا بلگچ ایک اور پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

عمران عباس کو شادی کے لیے کیسی لڑکی چاہیے؟

پاکستان سمیت دنیا کے پرکشش ترین افراد میں شمار ہونے والے اداکار عمران عباس یوں تو اپنی اداکاری کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ تاہم اب وہ سوشل ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دینے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں عمران عباس نے …

Read More »

ایف آئی اے کی تفتیش میں ’نقائص‘ ہیں، میشا شفیع کی قانونی ٹیم

گلوکارہ میشا شفیع کی قانونی ٹیم نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے علی ظفر کی درخواست پر مکمل کی گئی تفتیش سے متعلق کہا ہے کہ اس میں ’نقائص‘ موجود ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے گزشتہ روز ٹرائل کورٹ میں پیش کیے گئے عبوری …

Read More »