Home / 2020 / December / 26

Daily Archives: December 26, 2020

ریپ کے ملزمان کو خراج تحسین پیش کرنے پر سوشل میڈیا صارفین فہد مصطفیٰ پر برہم

کراچی:  سوشل میڈیا صارفین ریپ کے جھوٹے الزامات کا شکار ہونے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے پر فہد مصطفیٰ پر شدید برہم ہیں۔ فہد مصطفیٰ کا ایک انٹرویو کے دوران اپنے نئے ڈرامے ’ڈنک‘ کے بارے میں کہناتھا کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز حقیقی ہوتے ہیں لیکن بعض …

Read More »

عاصم اظہر نے پب جی کھیلنے والوں کیلئے گیت بنا لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکارعاصم اظہر نے نے پب جی گیم کے شوقین افراد کے لیے گیت ’’ کھیلتا جا ‘‘ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عاصم اظہر نے گلوکار نے نوجوانوں میں مقبول ترین گیم پب جی پر بھی گیت بنادیا ہے۔  آن لائن گیم پب جی …

Read More »

2020 میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات کونسی؟

رواں سال اسلام قبول کرنے والوں میں بہت سی شخصیت  شامل ہیں جنہوں نے 2020  میں اسلام قبول کیا۔ بھارتی اداکارہ گوہر خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا… معروف یوٹیوبر جے پلفری برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر جے جورج ولیم پلفری نے رواں برس ستمبر …

Read More »

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی 26 ویں برسی

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 26 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر جن کا ساحرانہ ترنم اور لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے کا ہنر انہیں امر کرتا ہے، بلند خیالات کو انوکھے انداز میں بیان کرنے والی …

Read More »

احتجاجی شاعر منیر نیازی کی 14 ویں برسی

اردو اور پنجابی زبان کی شاعری میں منفرد اور جداگانہ اسلوب رکھنے والےمعروف شاعر منیر نیازی کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیارپور کے ایک گاؤں میں 1928 میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے اور یہاں وہ …

Read More »

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز انڈسٹری سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت فیملی فوٹو شیئر کی، وہ  پاکستان کے پہاڑی علاقے میں موجود ہیں جبکہ اُن کے ساتھ اُن کے شوہر، دو بیٹوں اور بیٹی …

Read More »

صنم جنگ اور ان کی بیٹی کورونا سے صحت یاب

اداکارہ و میزبان صنم جنگ اور ان کی کم سن بیٹی عالیہ محض 11 دن میں ہی کورونا سے صحت یاب ہوگئیں۔ صنم جنگ نے رواں ماہ 14 دسمبر کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور انہوں …

Read More »

اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی ٹیلیویژن کی اداکاراؤں سارہ خان اور نور ظفر خان کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کے والد کے انتقال کی خبر، فوٹوگرافر عبدالصمد نے دی جنہوں نے اداکارہ سارہ خان کی شادی پر فوٹوگرافی کی تھی۔ عبدالصمد ضیا نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں بتایا تھا کہ اداکارہ …

Read More »

شہزاد رائے کے روڈ سیفٹی پیغام پر لوگوں کے ان کی عمر پر تبصرے

گلوکارہ شہزاد رائے جو تعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کو حل کرنے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے ایک روز قبل ہی روڈ سیفٹی پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا، جس پر لوگ جہاں ان کے پیغام کی تعریف کر رہے ہیں، وہیں ان کی …

Read More »

کانگو میں مسافروں کی کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تاجر ہیں جو یوگینڈا سے ساز و سامان لے کر آرہے تھے کہ البرٹ جھیل میں کشتی الٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق تیز ہوا …

Read More »