Home / 2020 / December / 04

Daily Archives: December 4, 2020

آسٹریلوی کرکٹربین ڈنک کا اداکار بلال عباس کو دلچسپ مشورہ

آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے اداکار بلال عباس کو نہایت دلچسپ مشورہ دیا ہے۔ معروف آسٹریلین کھلاڑی بین ڈنک جو کہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں میں بھی شامل رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اداکار بلال عباس کے نئے ڈرامے ’ڈنک‘ پر ردعمل دیتے ہوئے ڈرامے کے …

Read More »

ماسک اتارنے پر اداکار فیصل قریشی تنقید کی زد میں

 کراچی:  پبلک میں ماسک اتارنے پر عوام نے سوشل میڈیا پر اداکار فیصل قریشی کو تنقید کا نشانا بنا ڈالا۔ مائکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کل میں نے اداکار فیصل قریشی کو ایک مال میں دیکھا جہاں انہوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا اور وہ مداحوں …

Read More »

فیصل قریشی اور شاہد کپور ہم شکل ہیں، عدنان صدیقی

 کراچی:  مشہور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ فیصل قریشی اور شاہد کپور ہم شکل ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مشہور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی ہنستی ہوئی شکل والی تصاویر لگائی اور کہا کہ میں شرطیہ کہہ …

Read More »

‘گیم آف تھرونز’ کے پری سیکوئل ’ہاؤس آف ڈریگن‘ کی پہلی جھلک

مئی 2019 میں اختتام کو پہنچنے والی شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ‘گیم آف تھرونز’ کی پری سیکوئل سیریز ’ہاؤس آف ڈریگن‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ ‘گیم آف تھرونز’ کی مجموعی طور پر 8 سیریز پیش کی گئی تھیں جن میں تقریبا 80 قسطیں پیش کی گئیں اور …

Read More »

مہوش حیات کی بہن کی راحت فتح کا گانا گاکر توجہ حاصل کرنے کی کوشش

اگرچہ متعدد بھارتی و پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور دیگر مایہ ناز گلوکاروں کے گائے گئے گانے گاکر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ تاہم حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات کی بہن بیوٹی انفلوئنسر افشین حیات نے بھی راحت فتح علی …

Read More »

ہولی وڈ اسٹوڈیو کا آئندہ سال تمام فلمیں آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان

رواں برس کورونا کے باعث دنیا بھر میں سینما بند ہونے کے باعث جہاں درجنوں فلمیں ریلیز نہیں ہو پائیں، وہیں درجنوں فلموں کو آن لائن ریلیز کیا گیا۔ تاہم ہولی وڈ کے بہت بڑے پروڈکشن ہاؤس ‘وارنر برادرز’ نے آئندہ سال اپنی تمام فلمیں آن لائن ریلیز کرنے کا …

Read More »

دنیا کے 197 موسیقاروں پر مشتمل ‘ارتھ آرکیسٹرا ‘

موسیقی کی دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 197 موسیقاروں نے آرکیسٹرا بنایا ہے جس میں ہر ایک ملک سے ایک موسیقار شامل ہے۔ اس آرکیسٹرا کے ذریعے یہ مثال پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ لوگ اکٹھے ہونے کے لیے ثقافتی اور دیگر سرحدوں کو کیسے پار …

Read More »

شوٹنگ کے دوران ورن دھون و نیتو کپور سمیت تین افراد کورونا کا شکار

کورونا سے متاثر دنیا کے تین بڑے ممالک میں شمار ہونے والے بھارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ورون دھون اور نیتو کپور سمیت کم از کم ٹیم کے تین ارکان کورونا کا شکار ہوگئے جب کہ انیل کپور اور کیارہ اڈوانی میں بھی کورونا کی تشخیص کی …

Read More »

شادی کے بعد سجل علی اور احد رضا میر کا پہلا فوٹو شوٹ

اسکرین پر مقبول رومانوی جوڑی کی حیثیت رکھنے والے اداکار احد رضا میر و اداکار سجل علی رواں برس مارچ میں حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئے تھے۔ اور اب دونوں نے شادی کے بعد پہلی بار کپڑوں کے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے، جسے سوشل میڈیا پر …

Read More »

کوک اسٹوڈیو 2020: خواتین کا ترانہ ‘نہ ٹُٹیا وے’ سب کو بھاگیا

نومبر کے اواخر میں ‘کوک اسٹوڈیو 2020 ‘ کے جلد شروع ہونے کے اعلان کے بعد موسیقی کے شائقین نئے سیزن کے آغاز کے منتظر تھے۔ کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسر روحیل حیات نے انکشاف کیا تھا کہ رواں سال ریلیز ہونے والا سیزن 13 واں نہیں ہوگا بلکہ اس بار …

Read More »