Home / 2020 / December / 16

Daily Archives: December 16, 2020

شہزادہ ہیری و میگھن مارکل ‘اسپاٹی فائے’ کیلئے پروگرام کریں گے

رواں برس ستمبر میں اسٹریمنگ ویب سائٹ نے تصدیق کی تھی کہ برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل ان کے لیے فلمیں بنائیں گے۔ اور اب میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ اسپاٹی فائے نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی جوڑا ان کے لیے خصوصی پروگرام کرے گا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے …

Read More »

ریتک و کنگنا کی ایک دوسرے کو نازیبا مواد بھیجنے کی تفتیش ہوگی

بولی وڈ ڈراما کوئین کنگنا رناوٹ اور ایکشن ہیرو ریتک روشن کے درمیان 2015 میں اچانک چند سال تک تعلقات رہنے کے بعد اس قدر تلخیاں بڑھ گئی تھیں کہ دونوں نے ایک دوسرے کو بلیک میل کرنے سمیت کئی طرح کے سنگین الزامات لگائے تھے۔ چار سال قبل دونوں …

Read More »

ورون دھون و راج مہتا بھی 12 دن میں کورونا سے صحت یاب

بولی وڈ ایکشن ہیرو ورون دھون اور فلم ساز راج مہتا بھی محض 12 دن میں کورونا سے صحت یاب ہوگئے، ان کے ساتھ کورونا میں مبتلا ہونے والی 62 سالہ نیتو کپور ان سے قبل ہی صحت یاب ہوگئی تھیں۔ تینوں شوبز شخصیات میں رواں ماہ 4 دسمبر کو …

Read More »

اداکار زاہد احمد نے مداح کے سوال پر اسے لاجواب کردیا

کراچی:  اداکار زاہد احمد نے مداح کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دے کر اسے لاجواب کردیا۔ ڈراما سیریل ’’ عشق زہے نصیب‘‘، ’’محبت تجھے الوداع‘‘ اور ’’بے شرم‘‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے والے اداکار زاہد احمد ان دنوں اداکارہ صبا قمر کے …

Read More »

آمنہ الیاس کی سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹڑی کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و سُپر ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی …

Read More »

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سیف علی خان پر مقدمہ درج

 ممبئی:  بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں …

Read More »

ہولی وڈ میں اب بھی جنسیت و جنسی ہراسانی موجود ہے، رپورٹ

دنیا کی معتبر ترین و بڑی فلم انڈسٹری کا درجہ رکھنے والی ہولی وڈ انڈسٹری میں جنسیت، صنفی و نسلی تفریق سمیت جنسی ہراسانی کے واقعات کی تفتیش کرنے والے کمیشن نے کہا ہے کہ اگرچہ ہولی وڈ میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران بہتری آئی ہے، تاہم اب بھی …

Read More »

ماضی کی مقبول اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں

معروف و سینئر اداکارہ فردوس بیگم کچھ عرصے تک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ فردوس بیگم نے نوجوانی میں 1960 کے بعد فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، وہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ پنجابی …

Read More »

منشیات کیس: دپیکا، شردھا اور سارہ کے موبائلز سمیت 85 آلات کو فرانزک کیلئے بھیج دیا گیا

بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق منشیات کیس کی تحقیقات میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بولی وڈ سیلیبریٹیز سے وابستہ 85 آلات گجرات کے گاندھی نگر میں ڈائریکٹوریٹ آف فرانزک سائنس (ڈی ایف ایس) کو بھیج دیے۔ انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق میڈیا …

Read More »

علی ظفر کے خلاف مہم چلانے کا کیس: تحقیقات میں میشا شفیع مجرم قرار

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گلوکار علی ظفر کو سوشل میڈیا پر بدنام کرنے کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر 8 افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے تمام افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کردی۔ ایف آئی اے نے 15 دسمبر کو …

Read More »