Home / 2020 / December / 16 (page 3)

Daily Archives: December 16, 2020

امریکا میں پہلی ہوم کووڈ ٹیسٹ کِٹ کی منظوری

امریکا میں پہلے ایسے کووڈ 19 ٹیسٹ کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے جو دکانوں سے خرید کر گھروں میں کیا جاسکتا ہے اور طبی ماہرین کے نسخے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ امریکا کے ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ایسے پہلے ٹیسٹ کے ایمرجنسی استعمال …

Read More »

پاکستان میں سرکاری سطح پر ویکسین مفت فراہم کی جائے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی ویکسین کی دستیابی سے جلد آگاہ کریں گے اور حکومت کی حاصل کردہ ویکیسن پورے ملک میں مفت فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں صوبائی حکومتوں کے نمائندگان اور وزرا کے ساتھ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس …

Read More »

بچپن میں گھریلو تشدد، جوانی میں ناگہانی موت کی وجہ بن سکتا ہے

مشرقی آسٹریلیا:  اگر بچے کو بالخصوص ابتدائی عمر میں ہی گھروں میں حد سے زیادہ تشدد، نظرانداز کیے جانے اور ہر طرح کے جور و جفا کا سامنا کرنا پڑے تو اس سے دیگر بچوں کے مقابلے میں اوائل عمر میں فوت ہونے کا خطرہ دوگنا ہوسکتا ہے۔ اپنی نوعیت کے پہلے …

Read More »

وقار یونس پرکیویز کے حوصلے بلند کرنے کاالزام

 کراچی:   وقار یونس پرکیویز کے حوصلے بلند کرنے کاالزام عائد ہوگیا، سابق کپتان انضمام الحق کے مطابق بابر اعظم کی انجری پر بیان سے بولنگ کوچ نے اپنی ٹیم کا مورال ڈاؤن ہونے کا تاثر دیا، مینجمنٹ کو کپتان کی عدم دستیابی پر تشویش ظاہر نہیں کرنا چاہیے تھی، بابر کے پہلا …

Read More »

ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ 28 جنوری سے کھیلا جائے گا

 لاہور:  ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ  28 جنوری سے 6 فروری تک ابوظبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آرگنائزیشن اعلامیے کے مطابق 2019 میں شریک تمام آٹھ ٹیموں نے 2021 کے ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ جن میں ٹیم ابو ظبی ، مراٹھا عربینز ، بنگلہ ٹائیگرز …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوزہوں گے، عماد وسیم

 لاہور:  آل راؤنڈرعماد وسیم کا کہنا ہے کہ کووڈ میں پہلی سیریزکھیل رہے ہیں جس میں تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوزہوں گے۔ آک لینڈ کے ایڈن پارک میں قومی کرکٹرزنے بھرپورٹریننگ سیشن کیا۔ آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا۔ ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے آئیڈیل بولرز کا بتادیا

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے آئیڈیل سینئر بولرز کی خوبیاں گنوادیں۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ پیس مجھے پسند ہے، شعیب اختر کی سپیڈ تو سب سے زیادہ تھی،  بہرحال مزید تیز گیندیں کروانے کی کوشش کروں گا، شعیب اختر جیسے بائونسرز کروانا چاہتا ہوں۔ …

Read More »

فخر زمان کو پاکستان نیوی کی اعزازی رینک سے نوازا جائے گا

 کراچی:  پاکستان نیوی نے فخرزمان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی رینک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مردان سے تعلق رکھنے والے اوپنر نے والد کی خواہش پر 2007 میں پاکستان نیوی کو جوائن کیا تھا، ساتھ ساتھ موقع ملنے پر کرکٹ کھیلتے رہے، 2013 میں انہوں نے ملازمت کو خیرباد …

Read More »

قومی ٹیم کا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مصباح الحق

ولنگٹن:  ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رمیز راجہ سے گفتگو کے دوران کوچنگ میں جارح مزاجی کی کمی نظر آنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی حکمت عملی بناتے ہیں اپنے وسائل کو …

Read More »

شاداب خان فٹ؛ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان قیادت کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ ذرائع  کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرلی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ ڈرلز میں شرکت کرکے …

Read More »