Home / 2020 / December / 16 (page 2)

Daily Archives: December 16, 2020

اگلی عالمی وبا سے بچاؤ کیلئے سائنسدانوں کی توجہ چمگادڑ پر مرکوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سائنسدانوں نے اگلی عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے چمگادڑوں پر توجہ مرکوز کردی ہے اور برازیل کے سائنسدان بھی اسی تحقیق کی دوڑ میں شامل ہیں۔ برازیل کے دوسرے بڑے شہر ریو دے جینیرو کے پیڈرا برانکا اسٹیٹ پارک میں رات پھیلنا شروع …

Read More »

چین کا سی پیک پر صدر عارف علوی کے بیان کا خیر مقدم

بیجنگ:  چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ سی پیک کے بارے میں پاکستانی صدر کے حالیہ بیان اور مثبت تجزیئے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہوئے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آج سہ پہر چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »

نائیجیریا: بوکو حرام کا سیکڑوں طلبہ کو اغوا کرنے کا دعویٰ

نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ملک کے شمال مغربی علاقے سے سیکڑوں طلبہ کو اغوا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ بوکو حرام کا ایک دہائی سے زائد عرصے قبل وجود میں آنے کے بعد ملک کے اس حصے میں پہلا حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص کی سابق اہلیہ نے 4 ارب ڈالر سے زائد رقم عطیہ کردی

امیزون کے مالک جیف بیزوس کی سابق اہلیہ میکینزی اسکاٹ نے جولائی سے تاحال 4 ارب 2 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم خیراتی اداروں کو دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص اور امیزون کے مالک جیف بیزوس کی مطلقہ میکینزی اسکاٹ کی جائیداد اس سال 23.6 بلین …

Read More »

امریکا میں کورونا کیسز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

 واشنگٹن:  امريکا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید تیزی آگئی ہے جس سے يوميہ بنیادوں پر سامنے آنے والے نئے کیسز کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے 2 لاکھ 48 ہزار مریض سامنے آئے ہیں۔ یہ …

Read More »

اسرائیل نے جنگ چھیڑنے کیلئے سائنس دان کو قتل کیا، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کے ایٹمی سائنس دان کے قتل کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت کے آخری دنوں میں جنگ چھیڑنے کے لیے محسن فخری زادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی …

Read More »

جاپان: 9 افراد کی جان لینے والے ‘ٹوئٹر قاتل’ کو موت کی سزا

ٹوکیو کی عدالت نے ‘ٹوئٹر قاتل’ کے نام سے معروف ایک جاپانی شخص کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملنے والے لوگوں کے قتل اور ان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے پر سزائے موت سنا دی۔ ڈان اخبار میں فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ تاکاہیرو شیرائیشی …

Read More »

وہ اسمارٹ فونز جو 2021 میں واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے

2020 کے اختتام کے ساتھ فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم ‘واٹس ایپ’ کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جی ہاں بہت جلد کچھ اینڈرائیڈ اور آئی فون اسمارٹ فونز میں دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ سروس …

Read More »

یورپی یونین نے انٹرنیٹ کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ متعارف کرادیا

یورپی یونین نے فیس بک، گوگل، ایمیزون اور ایپل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ جاری کیا ہے، جن کے اثررسوخ کو مسابقت اور جمہوریت کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ تاریخ ساز قوانین اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو …

Read More »

گوگل فوٹوز کا نیا فیچر آپ کے پرانے فون کو آئی فون جیسا بنادے گا

بہت جلد آپ کے پرانے اینڈرائیڈ فونز بھی نئے آئی فون 12 کی طرح کی تصاویر تیار کرسکیں گے۔ جی ہاں واقعی ایسا ممکن ہوگا اور فون میں تصاویر کو آٹومیٹک تھری ڈی انیمیشن تیار ہوسکیں گی۔ ایسا گوگل فوٹوز سے ممکن ہوگا اور اس کے لیے گوگل فوٹوز میں …

Read More »