Home / 2020 / December / 08

Daily Archives: December 8, 2020

اداکارہ حاجرہ یامین کے ’متنازع‘ لباس پر سوشل میڈیا صارفین برہم

 کراچی:  اداکارہ حاجرہ یامین کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔حاجرہ یامین نے انسٹا گرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں وہ  چھت پر کھڑی نظر آرہی ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ سردیاں آرہی ہیں یا آچکی …

Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور ہر دل عزیز جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا نئے فوٹو شوٹ مداحوں کے دل کو بھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے …

Read More »

کورونا میں بھی فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ کی شوٹنگ جاری

وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ’گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ رواں برس مارچ میں اس وقت روک دی گئی تھی جب ملک میں کورونا کی پہلی لہر تیزی سے پھیل رہی تھی۔ تاہم اب فلم کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کردیا گیا اور …

Read More »

دولہا اور دلہن کی شیشا پلائی کی رسم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دولہا دلہن کی سوشل میڈیا پر شیشا پلائی کی رسم کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لاہور میں ہونے والی اس شادی میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے جہاں سٹیج پر بیٹھ کر دیگر رسمیں ادا کی، وہیں ایک نئی رسم کا …

Read More »

عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ طوبیٰ عامر نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں پاکستان کی ڈراما انڈسٹری میں قسمت آزمانے سے متعلق مداحوں اور فالوورز …

Read More »

فوربز کی ایشیا ‘ڈیجیٹل اسٹارز‘ کی فہرست میں تین پاکستانی بھی شامل

معروف اقتصادی جریدے ’فوربز‘ کی ایشیا کے ‘100 ڈیجیٹل اسٹارز‘ کی پہلی فہرست میں اداکارہ ماہرہ خان و ایمن خان سمیت گلوکار عاطف اسلم بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ ’فوربز‘ سالانہ بنیادوں پر جہاں دنیا کے بااثر ترین، مقبول ترین، زیادہ کمائی کرنے والی شخصیات اور انڈر تھرٹی کی …

Read More »

قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم امریکی فیسٹیول میں پیش

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر ملتان میں 2016 میں بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کو امریکی فلم فیسٹیول میں پیش کردیا گیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے وکیل کورونا کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی گیولیانی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جو صدارتی انتخاب میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی پیروی کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ ‘نیویارک سٹی کی تاریخ کے عظیم ترین میئر روڈی گیولیانی کا کورونا …

Read More »

ایران نے جوہری معاہدے پر مشورے کے سعودی مطالبے کو مسترد کردیا

تہران: ایران نے سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ریاستوں کے لیے اپنے جوہری پروگرام پر ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کے بارے میں صلاح مشورے کے مطالبے کو صریحاً مسترد کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ہفتے کے روز مطالبہ کیا تھا کہ ایران …

Read More »

باب ڈیلن نے اپنے تمام گیت فروخت کردیے

ادب کے نوبیل انعام یافتہ گیت نگار و موسیقار 79 سالہ باب ڈیلن نے اپنے تمام 600 گیتوں کے مالکانہ حقوق ہولی وڈ میوزک پروڈکشن ہاؤس کو فروخت کردیے۔ باب ڈیلن دنیا کے وہ واحد گیت نگار و موسیقار ہیں جنہیں 2016 میں ان کے شہرہ آفاق گیتوں کی وجہ سے ادب …

Read More »