Home / 2020 / December / 25

Daily Archives: December 25, 2020

95 فیصد جنسی ہراسانی کےواقعات حقیقی ہوتے ہیں، فہد مصطفیٰ

کراچی:  اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز حقیقی ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگوں پر جھوٹے الزام عائد کیے جاتے ہیں۔فہد مصطفیٰ نے اپنے آنے والے نئے ڈرامے ’ڈنک‘ کی کہانی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز …

Read More »

اداکار عمران عباس اور علیزہ شاہ کی شادی کے چرچے

مشہور اداکار عمران عباس اور اداکارہ علیزہ شاہ کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکار عمران عباس نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد وہ اپنی شادی سے متعلق خبر مداحوں کو دیں گے، اس بیان کے بعد سے سوشل …

Read More »

شہزاد رائے طیارے میں سماجی فاصلہ نہ ہونے پر پی آئی اے انتظامیہ پر برہم

 کراچی:  گلوکار و سماجی رہںما شہزار رائے پی آئی اے کے جہاز میں سماجی فاصلہ نہ ہونے پر انتظامیہ پر بھڑک اُٹھے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ماضی میں طیارے کی درمیان والی سیٹوں کو سماجی فاصلے کے تحت …

Read More »

شوٹنگ کے دوران اداکار رجنی کانت کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

 حیدرآباد دکن:  بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رجنی کانت کو بلڈ پریشر میں تیزی سے تبدیل ہوتے اتار چڑھاؤ کے باعث اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 70 سالہ رجنی کانت حیدر آباد میں اپنی نئی فلم اناتھے کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اس دوران ٹیم کے 4 …

Read More »

شوبز شخصیات کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش

بابائےِ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جہاں قوم انہیں یاد کر رہی ہے، وہیں اہم شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ متعدد اہم شخصیات نے سوشل میڈیا پر بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی خدمات …

Read More »

‘بوم بوم’ اور ‘نہ ٹُٹیا وے’ کے بعد میشا شفیع کا ‘سکل بن’ بھی مقبول

حال ہی میں ویلو میوزک اسٹیشن اور کوک اسٹوڈیو 2020 میں منفرد انداز میں گانے جاری کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے ایک اور شاندار گانا جاری کردیا۔ میشا شفیع نے ویلو میوزک اسٹیشن کے ‘بوم بوم’ اور کوک اسٹوڈیو 2020 کے ‘نہ ٹُٹیا وے’ کے بعد اب ‘سکل بن’ …

Read More »

رومانین موسیقار نے عائشہ عمر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

مقبول ترین  رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔انسٹاگرام پر لائیو شو کے دوران رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے پاکستانی میزبان سارہ بلوچ سے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ عائشہ عمر کو …

Read More »

حمزہ علی عباسی کی بہن کترینہ اور سالی مادھوری کی مشابہہ ہے، مداحوں کا اصرار

حال ہی میں سابق اداکارہ نیمل خاور کی بہن فضا خاور کی شادی سر انجام پائی، جس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی شادی میں نیمل خاور نے شوہر حمزہ علی عباسی سمیت شرکت کی جب کہ اسی شادی میں حمزہ علی عباسی کی …

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے شادی کرلی

بھارتی ٹیلی وژن و فلموں کی معروف اداکارہ 37 سالہ گوہر خان نے سوشل میڈیا اسٹار اور کوریوگرافر زید دربار سے شادی کرلی۔ گوہر خان گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور وہ متنازع ریئلٹی شو بگ باس سمیت دیگر بھارتی ٹی وی شوز میں شرکت کر …

Read More »

معروف شاعر اور ناول نگار شمس الرحمن فاروقی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اردو کے معروف شاعر ، ناول نگار اور نقاد شمس الرحمن فاروقی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ ماہ ہی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے تھے، ان کا انتقال 25 دسمبر کو الہ آباد میں ان کی رہائش …

Read More »