Home / 2020 / December / 25 (page 4)

Daily Archives: December 25, 2020

پیس پاور سے مضبوط کیوی قلعہ مسمار کرنے کی تیاری

 لاہور:   پیس پاور سے مضبوط کیوی قلعہ مسمار کرنے کی تیاری جاری ہے جب کہ ہفتے کو شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم نے گذشتہ روز بھی بھرپور مشقیں کیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ ہفتے کو ماؤنٹ مانگونئی میں شروع ہوگا،ٹورنگا میں موجود مہمان کرکٹرز نے گذشتہ …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بے قابو

پاکستان میں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بے قابو ہوگیا ہے، ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی اور آٹے کی قیمتوں …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار یورو فائیو ڈیزل کی در آمد

 کراچی:   پاکستان میں پہلے مرتبہ یوور فائیو ڈیزل در آمد کرلیا گیا ہے۔حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کی جانب سے ملک کیلیے پہلی بار یورو فائیو معیار کا ڈیزل در آمد کیا گیا اور گزشتہ روز یورو فائیو ڈیزل لے کر آنیوالا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت کے لیے اسٹرکچر منظور

 اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی کمیٹی برائے نجکاری نے پاکستان اسٹیل ملز کی ذیلی کمپنی قائم کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ کے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔کابینہ نجکاری کمیٹی ( سی سی او پی) کا اجلاس گذشتہ روز وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ نجکاری کمیٹی …

Read More »

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اراکین کی مریم نواز کو خطاب کیلئے مدعو کرنے کی مخالفت

لاڑکانہ: ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر کی سربراہی میں وکلا کے ایک گروپ نے 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش کے اپنے شیڈول دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز کو بار سے خطاب کرنے کی دعوت دینے کی مخالفت کردی اور سندھ …

Read More »

ڈینیئل پرل کیس: امریکا کو ملزمان کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر ’شدید تشویش‘

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ڈینیئل پرل اغوا اور قتل کیس کے 4 ملزمان کی حراست کو کالعدم قرار دینے اور انہیں فوری رہا کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا …

Read More »

کراچی: پاپوش نگر میں نجی بینک میں پراسرار دھماکا

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے اندر دھماکا ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ آج عام تعطیل تھی تاہم پولیس کے مطابق اس سے بینک کے احاطے کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ اسے دور تک سنا گیا۔ پاپوش نگر …

Read More »

گوگل یوم پیدائش پر بانی پاکستان کا ڈوڈل جاری نہ کر سکا

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ڈوڈل جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔ تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 145 ویں یوم پیدائش …

Read More »

پی ٹی آئی نے مزار قائد کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگوں نے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے مزار قائد کو استعمال کیا اور ہم اس حوالے سے کارروائی کے لیے سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کررہے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس سے …

Read More »

زمین پر کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کی یوم پیدائش کے موقع پر کہا ہے کہ زمین پر کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے …

Read More »