Home / 2020 / December / 25 (page 2)

Daily Archives: December 25, 2020

یورپی یونین سے فری ٹریڈ معاہدے پر برطانوی وزیراعظم خوش

یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ کے بعد تجارتی معاہدے پر کئی مہینوں سے جاری اختلاف بالآخر ختم ہوگیا اور نئے معاہدے پر اتفاق کر لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا …

Read More »

افغانستان میں انسانی حقوق کی کارکن فریشتہ کوہستانی بھائی سمیت قتل

کوہستان:  افغانستان میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فریشتہ کوہستانی کو بھائی سمیت قتل کردیا گیا۔افغانستان کے صوبہ کپیسا کے ضلع کوہستان میں نامعلوم افراد موٹرسائیکل سواروں نے معروف افغان سماجی کارکن فریشتہ کوہستانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جس کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی …

Read More »

مصر کے منشیات بحالی سینٹر میں آگ بھڑک اُٹھی، 6 مریض ہلاک

قاہرہ:  مصر میں دو منزلہ منشیات بحالی مرکز میں آتشزدگی سے 6 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ درجن سے زائد مریضوں کی حالت غیر ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے وسطی شہر الیگزینڈریا میں واقع ایک طبی مرکز جہاں منشیات کے عادی افراد کا علاج کیا …

Read More »

امریکا میں چھوٹا طیارہ موبائل ٹاور سے ٹکرا کر تباہ

ڈیلاس:  امریکا میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد موبائل ٹاور سے …

Read More »

مسلمان کانسٹیبل نے ہندو خاتون کی جان بچا کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

 حیدرآباد دکن:  بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل شیخ ارشد نے 58 سالہ ہندو خاتون کو اپنی پیٹھ پر لاد کر دشوار گزار پہاڑی راستوں کو عبور کرتے ہوئے 6 کلومیٹر دور اسپتال منتقل کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی مشہور پہاڑی پر واقع ترمولا مندر …

Read More »

شامی فضائیہ کا اسرائیل کی جارحانہ کارروائی ناکام بنانے کا دعویٰ

شام کی فضائیہ نے حماہ کے علاقےمصیاف میں اسرائیلی جارحیت کو ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ٹی وی نے شام کی فوج کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فضائیہ نے اسرائیل کی جانب سے درمیانی شب کو کی گئی جارحیت کا …

Read More »

فلپائن میں کرسمس تقریبات کے دوران 6.3 شدت کا زلزلہ

منیلا:  فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے بتنگاس کے جزیرے لوزون میں زلزلے کے جھٹکے اُس وقت محسوس کیے گئے جب وہاں کرسمس سے متعلق تقریبات جاری …

Read More »

شام پراسرائيلی کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے، 6 ہلاک

دمشق:  شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔ شام کے سرکاری ٹيلی وژن کے مطابق اسرائیلی …

Read More »

2020 میں متعارف ہونے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور یہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن ہے۔ اس ایپ کی بدولت لوگ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ گروپ ویڈیو یا وائس چیٹ کی شکل میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔ یہی وجہ …

Read More »

ناسا نے اپنے خلائی جہاز کے مریخ پر اترنے کا ٹریلر جاری کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  آپ نے حال ہی میں ناسا  کے جدید ترین مریخی مشن پریزروینس کے بارے میں سنا ہوگا جو اس سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجا گیا تھا۔ اس مریخی گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس کی سطح سے مٹی اور پتھر لے کر زمین پر واپس …

Read More »