Home / 2020 / December / 28

Daily Archives: December 28, 2020

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نے نانی کا روپ دھارکرسب کوحیران کردیا

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد نے اپنی نانی کا روپ دھارکرسب کو حیران کردیا۔ ملکہ ترنم نورجہاں اتنی ورسٹائل گلوکارہ تھیں کہ آوازسے لے کران کے اندازکے بھی مداح دیوانے تھے۔ اس باران کے اسٹائل کی کاپی کسی اور نے نہیں بلکہ ان کی نواسی نتاشا خالد نے کی جوہوبہوان …

Read More »

کوک اسٹوڈیو 2020: چوتھی قسط کے ‘ساری دنیا’ کے چرچے

کوک اسٹوڈیو 2020 کی چوتھی قسط میں بھی گزشتہ تینوں اقساط کی طرح 3 گانے ریلیز کردیے گئے۔ 25 دسمبر کو ریلیز ہونے والی کوک اسٹوڈیو 2020 کی چوتھی قسط میں ریپر بوہیمیا کے گانے ‘ساری دنیا’ کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ چوتھی قسط میں صوفی گلوکارہ صنم ماروی …

Read More »

یاسر حسین نے دنیا کو نئے انداز میں دیکھنا سکھایا، اقرا عزیز

اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے شوہر یاسر حسین نے اس دنیا کو نئے انداز و زاویے سے دیکھنا سکھایا اور وہی ان کی زندگی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اقرا عزیز نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں یاسر حسین کی …

Read More »

دوسری فلم ریلیز ہوتے ہی ‘ونڈر وومن 3’ بنانے کا اعلان

حال ہی میں اسرائیلی نژاد یہودی اداکارہ گال گدوت کی سائنس فکشن فلم ‘ونڈر وومن 1984’ ریلیز ہوئی، جس نے وبا کے باوجود ریکارڈ کمائی کی اور اب پروڈکشن کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس سیریز کی تیسری فلم بھی بنائے جائے گی۔ ‘ونڈر وومن 1984’ کو ابتدائی طور …

Read More »

فیروز خان کا شوبز میں واپسی کا اعلان

پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے رواں برس مارچ میں شوبز چھوڑ کر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کیا تھا اور اب ایک سال سے بھی کم عرصے میں انہوں نے انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کردیا۔ فیروز خان نے مختصر ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ …

Read More »

بشریٰ انصاری نے پہلی بار 36 سالہ شادی کے خاتمے کی وجہ بتادی

sh  کراچی:  معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے 36 سال بعد میں نے خود ہی طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصار نے شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ ایکٹر 1950 میں قدم رکھا اور اس کے بعد انہوں …

Read More »

فرح خان کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

نیو دہلی:  ہیکرز نے بھارتی ہدایت کارہ و پروڈیوسر فرح خان کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے نامور بھارتی ہدایت کارہ و پروڈیوسر فرح خان کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ہیک کرلیا، فرح خان اپنے شوہر کی مدد سے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو تو بحال کرنے …

Read More »

اداکار فرحان علی آغا نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان کے معروف اداکار فرحان علی آغا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار فرحان علی آغا نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ فرحان علی آغا نے پی ٹی آئی …

Read More »

عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس، قطر سے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر غور

عرب ریاستوں کے وزرائے خارجہ نے اہم اجلاس میں خلیج میں قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اور علاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جبکہ خلیج تعاون کونسل (جی …

Read More »

ایران: برفانی طوفان سے 10 کوہ پیما ہلاک، متعدد لاپتا

ایران کے شمالی پہاڑوں میں برفانی طوفان کے نتیجے میں 10 کوہ پیما ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے مذکورہ حادثے کے متعلق تفصیلات فراہم کیں کہ 4 مختلف مقامات پر لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریسکیو …

Read More »