Home / 2020 / December / 29

Daily Archives: December 29, 2020

‎لاہور کا جلسہ اور گیٹ نمبر چار کی پیداوار سیاستدان

لاہور کا جلسہ اور گیٹ نمبر4کے پیداوار سیاستدان راجہ زاہد اختر خانزادہ لاہور پنجاب کا دل ہے گو کہ لاہور کو ماضی میں  آرمی اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتی چلی آرہی ہے مگر یہ پاکستان کی تاریخی حقیقت ہے کہ آٹھ دہائیوںپر مشتمل بھرپور تحریکی زندگی گزارنے والے پاکستان کے ممتاز وکیل …

Read More »

لاہور میوزیم پر بنی اجوکا تھیٹر کی دستاویزی فلم نے امریکی ایوارڈ جیت لیا

لاہور میوزیم پر اجوکا تھیٹر کی دستاویزی فلم نے امریکی ریاست ورجینیا میں منعقد ہونے والے گلوبل فلم اینڈ میوزک فیسٹیول میں بہترین ثقافتی دستاویزی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ‘پاکستان بیسٹ کیپٹ سیکریٹ: لاہور میوزیم’ کے عنوان سے بنائی گئی دستاویزی فلم کی ہدیات شاہد ندیم نے دی تھیں …

Read More »

رشوت دے کر بیٹیوں کو کالج میں داخلہ دلانے پر جیل جانے والی اداکارہ آزاد

امریکی پولیس نے ہولی وڈ اداکارہ 56 سالہ لوری لافلن کو رشوت کے عوض بیٹیوں کو کالج میں داخلہ دلانے کے کیس میں 2 ماہ کی سزا مکمل ہونے پر رہا کردیا۔ لوری لافلن نے رواں برس اکتوبر میں خود کو پولیس کے حوالے کیا تھا، ان پر اور ان …

Read More »

کریئرکے آغازمیں اداکاری سے متعلق میرا مذاق اڑایا گیا تھا، دپیکا پڈوکون

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ کریئر کے آغاز اداکاری سے متعلق بہت سے لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے کرئیرکا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ شروع میں کسی بھی نئے اداکارکی طرح انڈسٹری …

Read More »

آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمٰن کی والدہ انتقال کر گئیں

دنیا بھر میں معروف اور بھارت کے واحد آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اللہ رکھا (اے آر) رحمٰن کی والدہ طویل العمری کے باعث صحت کے مسائل کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ اے آر رحمٰن کی پرورش ان کی والدہ نے ہی کی تھی، جب وہ چھوٹے تھے تو ان …

Read More »

میشا شفیع سال 2021 میں پوڈ کاسٹ جاری کریں گی؟

حال ہی میں ویلو میوزک اسٹیشن اور کوک اسٹوڈیو 2020 میں منفرد انداز میں گانے جاری کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ وہ آئندہ برس اپنا پوڈکاسٹ بھی جاری کرسکتی ہیں۔ یوں تو عالمی وبا کورونا وائرس کے زیر اثر گزارے گئے اس سال میں جب لاک …

Read More »

عمران اشرف نے کس کے ساتھ کام کرنے کی خوائش کا اظہار کیا؟

عمران اشرف نے کس کے ساتھ کام کرنے کی خوائش کا اظہار کیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے معروف اداکارہ سجل علی اور بلال عباس کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران اشرف اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے …

Read More »

سال 2020: وبا کے خوف میں محظوظ کرنے والی ویڈیوز

دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے سال 2020 کے آغاز میں ہی دنیا کے دیگر ممالک کا رخ کیا تھا اور پہلے تین ماہ میں ہی وبا بہت سارے ممالک میں پہنچ چکی تھی، جس وجہ سے معمولات زندگی معطل ہوگئے …

Read More »

سارہ علی خان کا بھائی کو فلموں میں آنے سے قبل مشورہ

بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان یوں تو گزشتہ 2 سال سے فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور انہوں نے سشانت سنگھ سے لے کر رنویر سنگھ اور ورون دھون جیسے اداکاروں کے ساتھ کام بھی کیا ہے۔ تاہم خبریں ہیں کہ جلد …

Read More »

پاکستانی سپر ہیروئن کی طرح سہانا خان کی انڈین شہزادی پر فلم بنانے کی اپیل

حال ہی میں معروف ہولی وڈ پروڈکشن کمپنی ماورل اسٹوڈیو نے اعلان کیا تھا کہ 2021 میں پاکستانی نژاد سائنس فکشن سپر ہیرو کردار ‘کمالہ خان’ پر 2021 میں نہ صرف ویب سیریز بنائے گی بلکہ اس کردار کو فلموں میں بھی شامل کیا جائے گا۔ ‘کمالہ خان’ سائنس فکشن …

Read More »